• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لفٹینٹ گورنر نے شری کیلاکھ جیوتش اینڈ ویدک سنستھان ٹرسٹ کے 11 ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا

سنسکرت ہمارا انمول ثقافتی ورثہ ہے ، جسے پوری دنیا میں تعریف کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے ۔ ایل جی سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-12-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لفٹینٹ گورنر نے شری کیلاکھ جیوتش اینڈ ویدک سنستھان ٹرسٹ کے 11 ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 9 دسمبر :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کے 11 ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں جگد گرو شنکر آچاریہ سوامی شری اسھوکشاجاننددیوتیرت جی مہاراج نے بھی شرکت کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے اس موقع پر شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کے ٹرسٹیوں ، صدر اور تمام ممبران کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے سنسکرت کے فروغ کیلئے انتھک کام کرنے اور ضرورتمندوں کی بے لوث خدمت کے خیالات کے لئے اس کے پختہ عزم کیلئے تنظیم کی ستایش کی ۔

لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ سنسکرت ہمارا انمول ثقافتی ورثہ ہے ، جسے اب پوری دُنیا میں تعریف کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے ۔ یہ سائنس ، طب ، نباتیات ، ادب اور بہت سے دوسرے مضامین میں علم کا سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ ‘‘ انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اجتماعی کوششوں پر زور دیا کہ وہ سنسکرت کے علمی نظام کو دنیا کی قدیم زندہ زبانوں میں سے ایک نوجوان نسل تک پہنچائے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ مختلف موضوعات پر سنسکرت میں بین الضابطہ نقطہ نظر اور وسیع کام علمی معیشت کی ترقی میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں اور اقدار ، نظریات کو فروغ دے سکتے ہیں اور معاشرے کی بھلائی کیلئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

‘‘ یومِ تاسیس کی تقریب میں لفٹینٹ گورنر نے جموں کشمیر میں سنسکرت اور قدر پر مبنی تعلیم کے فروغ کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے کلیدی اقدامات کا اشتراک کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی یونیورسٹیوں میں ہندی ، سنسکرت اور ہندوستانی فلسفے کیلئے خالی آسامیاں پُر کر دی گئی ہیں ۔ آج یو ٹی کی یونیورسٹیوں میں ہندوستانی فلسفہ پڑھایا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ جموں کشمیر میں ثقافتی اور لسانی روایات کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے ۔ اس موقع پر لفٹینٹ گورنر نے بین الاقوامی کوہ پیما کرنل رنبیر سنگھ جموال اور معروف سرجن ڈاکٹر سنجے شرما کو ان کے متعلقہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر مبارکباد دی ۔ چوڈامانی سنسکرت سنستھان بسوہلی کے طلباء نے ویدک منگلا چرن پیش کیا ۔ تقریب میں پروفیسر بی این ترپاٹھی وائس چانسلر سکاسٹ جموں ، سابق وزیر مسٹر شام لال شرما ، صدر شری کیلاکھ جیوتش اینڈ ویدک سنستھان ٹرسٹ مہنت روہت شاستری بھی موجود تھے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا فیصلہ جو بھی ہوگا، حقوق کی بحالی کیلئے ہماری جدوجہد نہیں رُکے گی/ عمر عبداللہ

Next Post

شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ ایل جی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ ایل جی

شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan