• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ء جاری کیا

Online Editor by Online Editor
2023-12-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ء جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں /13 ؍دسمبر:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ء جاری کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ادارتی ٹیم، جموں یاتری بھون ٹرسٹ اور ودوت پریشد کے ارکان کو مُبارک باد دی۔پنچانگ مذہبی رسومات، مبارک مواقع اورفیسٹولوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔
اِس موقعہ پر پدم شری پروفیسر وشوا مورتی شاستری،صدر جموںیاتری بھون ٹرسٹ پون کمار شاستری، جنرل سیکرٹری ٹرسٹ گورداس شرما، ٹرسٹیزراج کمار اور کوشل،ممبر جموں یاتر ی بھون شرت شرما اور وِدوت پریشد کے ڈاکٹر لکشمی دَت شاستری موجود تھے۔
اِس موقعہ پر جموں یاتری بھون ٹرسٹ کے اراکین نے جموں سے دہرادون جانے والی ٹرینوں کی فریکوئنسی ہفتہ وار سے روزانہ کی بنیاد پر بڑھانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر سے مداخلت کی بھی درخواست کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ٹرسٹ کے ممبروں کو یقین دِلایا کہ اس معاملے کو متعلقہ حکام کے ساتھ مناسب کارروائی کے لئے اٹھایا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم ایس ایچ آر آئی سکولز سکیم پر عمل آوری کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ء جاری کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم ایس ایچ آر آئی سکولز سکیم پر عمل آوری کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan