• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا

مختلف کاموں کی تکمیل کیلئے 31؍دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر

Online Editor by Online Editor
2023-12-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر /14 ؍دسمبر:
صوبائی کمشنرکشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج یہاںایک میٹنگ میں ڈل جھیل کی چھ بستیوں میں سیوریج سسٹم کی فراہمی اور ایس ٹی پی کی تعمیر کے ذریعہ ڈل جھیل کی چھ بستیوں کی ان سیٹو ایکو ڈیولپمنٹ کے لئے لیک کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (ایل سی ایم اے) کے ذریعہ شروع کئے گئے مختلف پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اِن بستیوں میں کچری محلہ، صوفی محلہ، ٹنڈا محلہ، میر محلہ، گولڈن لیک سٹیٹ کرپورہ اور کانی محلہ شامل ہیں۔
میٹنگ میںوائس چانسلر ایل سی ایم اے اور ایل سی ایم اے کے اَفسران اور اِنجینئروں نے شرکت کی۔میٹنگ کے آغاز میں گائوں کی حتمی شکل اور تبدیلی کو دکھانے کے لئے ماڈل کا ایک جائزہ پیش کیا گیا۔
میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ کچہری محلہ کی ایکو ڈیولپمنٹ کا تقریباً 60 فیصد کام 179.51 لاکھ روپے کی کل مختص لاگت سے مکمل ہوچکا ہے جس کے لئے چیف انجینئر یو ای ای ڈی نے 28 ؍جولائی 2023 ء کو تکنیکی منظوری دی تھی۔
اِن کاموں میں واک ویز، گیزبو، ویونگ ڈیک، کیکر پِلنگ، ایکو پارکس، ڈریجنگ، آر سی سی بلاک ورکس، ایچ ڈی اِی پی فلوٹنگ پلیٹ فارم، گھاٹ اور کلورٹ وفِشنگ پوائنٹس شامل ہیں۔
اِس کے علاوہ میٹنگ کوبتایا گیا کہ 254.21 لاکھ روپے کی مختص لاگت سے تمام چھ ہیملیٹ کے سیوریج نیٹ ورک کی تعمیر، ٹیسٹنگ اور کمیشننگ سے تقریباً 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جس کے لئے چیف اِنجینئر یو اِی اِی ڈی نے 17 ؍اکتوبر 2023 ء کو تکنیکی منظوری دی تھی۔
مزید برآں ، یہ بھی بتایا گیا کہ ایم بی آرٹیکنالوجی کے ذریعہ 100 کے ایل ڈی گنجائش والے 590 لاکھ روپے کی لاگت والے دو ماڈیولر ایس ٹی پیز کا کام جلد ہی الاٹ کیا جائے گا جس کے لئے جموں و کشمیر ایل سی ایم اے اتھارٹی کی جانب سے پہلے ہی ٹینڈر جاری کئے جاچکے ہیں۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے پروجیکٹوں کی فزیکل سٹیٹس کا جائزہ لینے کے بعد دسمبر 2023 ء کے آخیر تک ان پروجیکٹوں کی تکمیل کی ڈیڈ لائن مقرر کی۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ گیزبوس، ویونگ ڈیک، جیٹی، واک ویز اور دیگر سہولیات کی روشنی کے لئے لائٹنگ کا جزو شامل کریں۔انہوں نے جھیل کے تحفظ کے لئے گھر گھر جا کر کوڑاکرکٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے پر بھی زور دیا۔
میٹنگ میں میوزیکل، کلسٹر اور ہائی جیٹ فاؤنٹین کے آپریشن کے علاوہ واٹر ٹرانسپورٹ سروس کے آپریشن پر بھی غور وخوض کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے 2023-24ء کیلئے کے پی ڈی سی ایل کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post

غزہ کے لیے فنڈنگ، ٹیلر سوئفٹ اور سیلینا گومز کی شرکت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
غزہ کے لیے فنڈنگ، ٹیلر سوئفٹ اور سیلینا گومز کی شرکت

غزہ کے لیے فنڈنگ، ٹیلر سوئفٹ اور سیلینا گومز کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan