• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون سیکورٹی سے جڑا ہوا معاملہ ہے: رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2023-12-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،19دسمبر:

جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہاکہ جموں وکشمیر پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ سیکورٹی ایجنسیوں نے اس حوالے سے ایک لمبی لسٹ تیار کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بھاجپا صدر رویندر رینا نے کہاکہ کچھ سماج دشمن عناصر جموں وکشمیر کے پر امن حالات کوخراب کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں جن کے خلاف پولیس نے کریک ڈاون شروع کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ سماج دشمن عناصر امن ، خوشحالی اوربھائی چارے میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرر ہے ہیں جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ان کے خلاف کارروائی شروع کی ۔
ان کے مطابق سیکورٹی ایجنسیوں نے ایسے سماج دشمن عناصر کی ایک لمبی لسٹ بنائی ہے جو امن و امان میں خلل ڈالنے کی سازش رچا رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کمنز 20.50 کروڑروپے، ہرشل پٹیل 11.75 کروڑ میں فروخت ہوئے

Next Post

زائد از چارسو نجی اسکول بند ہونے کا اندیشے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں کشمیرمیں 6برسوں میں 27ہزار بچوں نے سکول چھوڑیا ہے

زائد از چارسو نجی اسکول بند ہونے کا اندیشے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan