• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے کشمیر کے ایک شہری کو پڑوسی کی طرف کھڑکیاں کھولنے کی اجازت دی

Online Editor by Online Editor
2023-12-20
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 20 دسمبر :
جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے حال ہی میں کشمیر کے ایک رہائشی کو پڑوسی کی طرف اپنے گھر کی کھڑکیاں کھولنے کی اجازت دی۔کورٹ نے کہا: ‘بے شک، عرضی گذار کو اپنی جائیداد کی کھڑکیاں کھولنے کا حق ہے چاہے وہ مدعی/ مدعی علیہ کے گھر کی طرف ہی کیوں ہوں’۔
جواب دہندگان کی طرف سے اٹھائے گئے رز داری کے خدشات کو دور کرتے ہوئے عدالت نے اس تصور کو مسترد کرتے ہوئے کہا: ‘جواب دہندگان کا یہ دعویٰ کہ اس (ان کی طرف کھڑکیاں کھولنے) سے ان کی راز داری کی خلاف ورزی ہوگی، کوئی وزن نہیں رکھتا ہے کیونکہ یہ مدعا علیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ راز داری کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدام کرے’۔
عدالت نے صلاح دی کہ پڑوسی پردے کا استعمال کرکے یا اپنی جائیداد کے گرد دیوار کھڑی کرکے اپنی راز داری کی حفاظت کر سکتا ہے تاکہ عرضی گذار کی جائیداد سے ان کے گھر کو پوشیدہ رکھا جا سکے۔
یہ کیس ضلع بڈگام کے ایک ‘سول سوٹ’ سے شروع ہوا جس میں درخواست گذار کے گھر کی تعمیر پر تنازعات شامل ہیں۔ پڑوسی نے مکان کے ڈھلوان چھت، ڈرین پائپ اور کھڑکیاں کھولنے کے متعلق اس کی راز داری کی خلاف ورزی کے خدشات ظاہر کئے ہیں۔
سال 2018 میں ٹرائل کورٹ نے راحت فراہم کرکے درخواست گذار کو گرچہ تعمیر کی اجازت دی تھی لیکن پڑوسی کی طرف کھڑکیوں کے کھلنے پر پابندی عائد کی تھی۔
ٹرائل کورٹ نے درخواست گذار کو پڑوسی کی املاک پر برف باری اور پانی کی نکاسی کو روکنے کی بھی ہدایت دی تھی۔درخواست گذار نے ہائی کورٹ میں تعمیراتی ضوابط اور ٹرائل کورٹ کی ہدایت کی تعمیل پر بحث کی، پڑوسی نوٹس کے باوجود حاضر نہیں ہوا جس کی بنا پر عدالت نے یک طرفہ کارروائی انجام دی۔
عدالت نے تعمیراتی رہنما خطوط کی تعمیل کی توثیق کرنے کے بعد، کھڑکیوں پر پابندی کو درخواست گذار کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا اور اس کے نتیجے میں در خواست منظور کر لی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور جاری، شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج

Next Post

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک اب تک کا سب سے مشکل پروجیکٹ۔ اشونی وشنو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک اب تک کا سب سے مشکل پروجیکٹ۔ اشونی وشنو

ادھم پور۔سرینگر۔بارہمولہ ریل لنک اب تک کا سب سے مشکل پروجیکٹ۔ اشونی وشنو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan