• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر یوٹی کے پرائیویٹ سکولوںپرداخلہ فیس وصولنے پر پابندی

قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب سکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔جسٹس سنیل حالی

Online Editor by Online Editor
2023-12-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کچھ پرائیویٹ اسکول طلباء کو ہراساں کرتے ہیں: حکومت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر /22 ؍دسمبر:
پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے داخلہ فیس کاتقاضاکرنے اور وصول کرنے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے اور خلاف ورزی کے مرتکب سکولوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے گی جس میں سکول کی اَفلیشن اور ریکاگ نیشن منسوخ کرنے کے اَقدامات شامل ہوں گے۔
اِن باتوں کا اِظہار چیئر پرسن فی فکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی جسٹس سنیل حالی نے اَپنے ایک پریس بیان میں کیا ہے ۔جسٹس سنیل حالی نے کہاہے کہ اُن کے دفتر کو مسلسل شکایات موصول ہورہی ہیں کہ جموں اور وادی کے چند پرائیویٹ سکول قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے طلباء اور اُن کے والدین سے داخلہ کے عوض موٹی رقمیں وصول کرتے ہیں۔ اُنہوںنے کہاکہ انہیں یہ بھی شکایت ملی ہے کہ ایڈمشن فیس کی رقم نقد وصول کی جاتی ہے اور والدین کے اصرار کے باوجود انہیں رسید نہیں دی جاتی ہے ۔
اُنہوں نے جموں وکشمیر سکول ایجوکیشن ایکٹ 2002کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ترمیم شدہ ایکٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ پرائیویٹ سکول ٹیوشن فیس ، سالانہ فیس ، ٹرانسپورٹ فیس کے سواکوئی فیس وصول نہیں کرسکتے ہیں جبکہ پِکنک ، ٹور اور سیر وتفریح وغیرہ کی فیس رضاکارانہ طور پر لی جاسکتی ہے اور ان سب کے لئے فی فکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی سے پیشگی منظوری لینا لازمی ہے۔
چیئر پرسن فی فکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی جسٹس سنیل حالی کہا ہے کہ متذکرہ بالافیس کے علاوہ کسی بھی نام پر کوئی بھی فیس وصول نہیں کی جاسکتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیٹی کی جانب سے 20؍دسمبر کوزیر سرکیولر نمبر FFRC/ADm/14/2023 تازہ ہدایات جاری کئے گئے ہیں جن میں پرائیویٹ سکول مالکان اور منتظمین پر واضح کیا گیا ہے کہ کوئی بھی سکول داخلہ فیس (ایڈمیشن فیس ) کاتقاضہ نہ کرے اور نہ ہی اس طرح کافیس وصول کرکے قانون کی خلاف ورزی کامرتکب ہوجائے ۔
اُنہو ںنے کہا ہے کہ اگر کسی بھی پرائیویٹ سکول کے خلاف داخلہ فیس وصول کرنے کی کوئی شکایت ثابت ہوجائے گی تو ایسی صورت میں یہ مان لیاجائے گااس سکول کے تمام طلباء سے ایڈمیشن فیس وصول کی گئی ہے اوراُس صورت میں سکول کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ اُنہو ںنے یہ بھی بتایا کہ اگر سکول کے خلاف رسید اور دیگر شواہد اور ثبوت موجود نہ ہوں تو ایسی شکایات کو تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کو بھیج دیاجائے گا۔ تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے منفی رِپورٹ موصول ہونے کی صورت میں سکول کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی جس کے تحت سکول کی ریکوگ نیشن اور سکول کی اَفلیشن کو منسوخ کرنے کے لئے اَقدامات کئے جائیں گے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جعلساز کمپنی کے ہاتھوں لٹےکچھ اپنا بھی قصور ہے

Next Post

پریس اور جرائد رجسٹریشن بل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

پریس اور جرائد رجسٹریشن بل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan