• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نہرو کی غلطی کی وجہ سے ’پی او کے‘ وجود میں آیا :اشوک کول

Online Editor by Online Editor
2023-12-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف الیکشن آفیسر نے جو بھی کہا وہ قانون کے مطابق:اشوک کول
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،26دسمبر:

بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سیکریٹری (آرگنائزیشن) اشوک کول نے منگل کے روز کہاکہ فاروق عبداللہ کو آرام کی سخت ضرورت ہے۔
انہوں نے کہاکہ سال 1990میں حالات کو خراب کرنے کے بعد فاروق عبداللہ انگلینڈ چلے گئے ۔ان کے مطابق نہرو کی غلطی کی وجہ سے ہی پاکستانی زیر قبضہ کشمیر وجود میں آیا۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے کپواڑہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فارو ق عبداللہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔
ان کے مطابق این سی سرپرست کو آرام کی سخت ضرورت ہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا جلد پوری طرح سے خاتمہ ہوگا۔اشوک کول نے کہا کہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو واپس لاکرہی بی جے پی دم لے گی ۔ٹارگیٹ کلنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اشوک کول نے کہاکہ ملوثین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ پونچھ میں فوجی گاڑیوں پر حملے اور بارہ مولہ میں سابق ایس ایس پی کا قتل ناقابل برداشت ہے اور جوبھی ان واقعات میں ملوث ہوگا انہیں جلد ہی کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اشوک کول نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت جس کی سربراہی مودی جی کر رہے ہیں پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو واپس لا کے ہی دم لیں گے۔
انہوں نے کہاکہ نہرو کی غلطی کی وجہ سے ہی پاکستانی زیر قبضہ کشمیر وجود میں آیا ہے اور موجودہ حکومت اس کو واپس لا کر ہی دم لے گی۔
ان کے مطابق جموں وکشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد حالات دوبارہ معمول پر آئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 فوج اور پولیس کی مشترکہ جائزہ میٹنگ، سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا گیا

Next Post

وززیر اعظم نریندر مودی ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وززیر اعظم نریندر مودی ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر

وززیر اعظم نریندر مودی ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan