• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وززیر اعظم نریندر مودی ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر

ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں کی شرکت

Online Editor by Online Editor
2023-12-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وززیر اعظم نریندر مودی ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہریدوار/ جموں / 26؍دسمبر:
لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر ہری دوارکے ہری ہر آشرم میں جونا اَکھاڑہ آچارہ مہامنڈلیشور سوامی اودھیشنا نندگری کے 25 برس پورے ہونے موقعہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
اُنہوں نے آچاریہ شری سوامی اودھیشانند گری کی قوم کے لئے شراکت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سوامی جی نے لوگوں کی روحانی ترقی اور سماج میں اَمن اور خوشحالی لانے کے لئے اَنتھک کام کیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے ویژن کو حاصل کرنے کے لئے آچاریہ شری ماحولیات کی حفاظت، سماجی بہبود، ہیلتھ کیئر، دیہی علاقوں میں سہولیات کی فراہمی اور سماج کے محروم طبقے کے بچوں کو تعلیم دِلانے میں ایک محرک اور سہولیت کار کا کردار اَدا کررہے ہیں۔
اُنہوں نے مختلف سماجی برائیوں اور طریقوں کے خلاف لڑنے اوردیرپا ترقی کی کوششوں میں نوجوانوں کو شامل کرنے میں آچاریہ شری سوامی اودھیشانند گری کے کردار کی ستائش کی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ روحانی پیشوا ئوںنے ہمیشہ نوجوان پود کو ترغیب دی اور تعمیری کاموںکے لئے اَپنی توانائی کو متحرک کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’روحانی متلاشیوں، عظیم سائنسدانوں، فلسفیوں اور عظیم فن کاروں کی سرزمین ہندوستان نے ہمیشہ دُنیا کو اَمن اور بقائے باہمی کا راستہ دکھایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال، جدید ہندوستان کی تعمیر کر رہے ہیں۔‘‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نہرو کی غلطی کی وجہ سے ’پی او کے‘ وجود میں آیا :اشوک کول

Next Post

کرسمس کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بھاری تعداد جموں و کشمیر کے کامیاب سیاحتی موسم کی  علامت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کرسمس کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بھاری تعداد جموں و کشمیر کے کامیاب سیاحتی موسم کی  علامت

کرسمس کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بھاری تعداد جموں و کشمیر کے کامیاب سیاحتی موسم کی  علامت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan