• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اِنتظامی کونسل نے جی ایس ٹی نظام سے قبل کے ٹیکس کے بقایاجات کی اَدائیگی کیلئے ایمنسٹی کا اعلان کیا

Online Editor by Online Editor
2023-12-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِنتظامی کونسل نے جی ایس ٹی نظام سے قبل کے ٹیکس کے بقایاجات کی اَدائیگی کیلئے ایمنسٹی کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں / 27؍دسمبر:

اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاںلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت منعقد ہوئی جس میں جی ایس ٹی سے پہلے کے ٹیکس بقایاجات کے تصفیے کے لئے ایمنسٹی دینے کے لئے محکمہ خزانہ کی تجویز کو منظوری دی ۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر، چیف سیکرٹری اَتل ڈولواورلیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری شرکت کی۔

اِس اقدام سے ٹیکس دہندگان کو سود اور جُرمانے کی معافی کے علاوہ حکومت کو مسدود محصولات کی وصولی کی صورت میںراحت ملے گی۔

اِس سے قبل تمام ڈیلرز کووِڈ۔ 19 وبائی امراض سمیت مختلف وجوہات کی بنا ء پر 2018 ء کے سرکاری آرڈر نمبر 39۔ایف ڈی مورّخہ 5؍ فروری 2018ء کے تحت جاری کردہ سابق ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہیں اُٹھا سکیں۔

اِس طرح بڑی تعدادجی ایس ٹی سے پہلے کے ٹیکس قوانین کے تحت ڈیلروں کو بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ڈیلروں کو ایک وقتی موقعہ فراہم کرنے کے لئے تجارتی اور صنعتی شعبے سے بہت سی نمائندگیاں موصول ہوئیں۔

ایمنسٹی سکیم ڈیلروں کو درج ذیل شرائط پر راحت فراہم کرے گی:۔

الف):جموں و کشمیر جنرل سیلز ٹیکس ایکٹ 1962، اور سینٹرل سیلز ٹیکس ایکٹ 1956 کے تحت 2017-18ء (سب کے لئے7؍ جولائی 2017 ء اور شراب ڈیلروں کے لئے 31؍اگست2017ئ) تک اسسمنٹ ،رِی اسسمنٹ کے لئے جُرمانے اور سود کی صد فیصد چھوٹ۔

ب):جموں و کشمیر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ایکٹ 2005 اور سینٹرل سیلز ٹیکس ایکٹ 1956 کے تحت 2017-18ء (07؍ جولائی 2017) تک کے تخمینے کے لئے جُرمانے اور سود کی صد فیصد چھوٹ۔

ج):(الف) اور (ب) میں سود اور جُرمانے کی چھوٹ حکومت کی طرف سے نوٹیفائی کی جانے والی سکیم کے مطابق مقررہ وقت کے اندر اور طریقے سے اصل ٹیکس کی صد فیصد ادائیگی سے مشروط ہے۔

د) :جموں و کشمیر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ایکٹ 2005 (2017-18 ء تک)،( 7؍ جولائی 2017ئ) ، جموں و کشمیر جنرل سیلز ٹیکس ایکٹ 1962 (7؍جولائی 2017 ء تک اور 31؍اگست 2017 ء تک) اور سینٹرل سیلز ٹیکس ایکٹ 1956 کے تحت صنعتی یونٹوں کے مطالبات کا تصفیہ۔

حکومت کے اس فیصلے کے نتیجے میں ٹیکس تنازعات کے معاملوں کو کم سے کم کرنے اور جی ایس ٹی سے پہلے کے معاملوں کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ اِس ایمنسٹی کے لئے درخواستیں وصول کرنے کی مدت حکم جاری ہونے کی تاریخ سے چھ ماہ سے زیادہ نہیں ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجناتھ سنگھ نے پونچھ میں ہلاک تین شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Next Post

مسرت عالم کی قیادت والی جموں کشمیر مسلم لیگ کو غیر قانونی قرارپانچ سال کی پابندی عائد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
مسرت عالم کی قیادت والی جموں کشمیر مسلم لیگ کو غیر قانونی قرارپانچ سال کی پابندی عائد

مسرت عالم کی قیادت والی جموں کشمیر مسلم لیگ کو غیر قانونی قرارپانچ سال کی پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan