• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اینٹی کرپشن بیورو نے رینج آفیسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

Online Editor by Online Editor
2023-12-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے رینج آفیسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،28دسمبر:

جموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے رینج آفیسر کرہامہ فاریسٹ ڈویژن بانڈی پورہ کو دس ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں سائل نے رینج آفیسر کرہامہ بانڈی پورہ مشتاق احمد صوفی کے خلاف تحریری طورپر شکایت درج کی کہ واجب الادا رقم کی واگزاری کی خاطر آفیسر موصوف رشوت کا تقاضہ کررہا ہے۔
شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ ایک ٹھیکیدار ہے اور اس نے تین لاکھ 21ہزار روپیہ کا کام مکمل کیا اور فاریسٹ محکمہ نے پہلے ہی دو بلیں واگزار کیں تاہم آخری بل کی واگزاری کی خاطر رینج آفیسر مشتاق احمد صوفی نے دس ہزار روپیہ کا مطالبہ کیا ۔
اے سی بی نے بتایا کہ شکایت موصول ہوتے ہی اینٹی کرپشن بیورو نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 13/2023کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ان کے مطابق ڈی ایس پی کی سربراہی میں اے سی بی کی ایک ٹیم نے جال بچھایا جس دوران رینج آفیسر مشتاق احمد صوفی ولد مرحوم اسدللہ صوفی ساکن اونگام بانڈی پورہ کو دس ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں رینج آفیسر کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی ۔
موصوف ترجمان کے مطابق مذکورہ رینج آفیسر کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے رہائشی مکان کی بھی تلاشی لی گئی۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

Next Post

وی بی ایس وائی۔۔۔۔خوابوں کو تعبیر کا جامہ پہنانے والی انشا شبیر کی کہانی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وی بی ایس وائی۔۔۔۔خوابوں کو تعبیر کا جامہ پہنانے والی انشا شبیر کی کہانی

وی بی ایس وائی۔۔۔۔خوابوں کو تعبیر کا جامہ پہنانے والی انشا شبیر کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan