• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پی ایس سی یا جے کے ایس ایس بی کےتحت اسامیوں کو 6 ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا:منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-12-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں دو روزہ لوک میلے کا افتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 28 دسمبر:
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پبلک سروس کمیشن (پی ایس سی) یا جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے تحت مشتہر کی گئی اسامیوں کو 6 ماہ کے اند ر پُر کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر میں دیویانگجن کے لئے روز گار کے مواقع کو یقینی بنانے کے لئے ایک قانونی فریم ورک تیا کیا جائے گا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ‘پرپل فیسٹول’ کا افتتاح کرنے کے بعد سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔
انہوں نے کہا: ‘گذشتہ مالی سال کے دوران 384 دیویانگ جنوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم کی گئیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ریزرویشن میں بھی 3 سے 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘پی ایس سی یا جے کے ایس ایس بی کے تحت اسامیوں کو 6 ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا ہم پرائیویٹ سیکٹر میں دیویانگجن کے لئے روز گار کے مواقع کو یقینی بنانے کے لئے ایک قانونی فرایم ورک تیار کریں گے’۔
منوج سنہا نے کہا کہ نجی کمپنیوں اور انفرادی انو ویٹرز نے گذشتہ برسوں میں نئی ٹیکنالوجی میں متاثر کن پیش قدمی کی ہے۔
انہوں نے کہا: ‘میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دیویانگجن کے لئے صارف دوست آلات تیار کریں جو ان کی بحالی کے عمل اور با اختیار بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے’۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر گو کے بعد ملک کی دوسری جگہ ہے جہاں دو روزہ ‘پرپل فیسٹول’ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وی بی ایس وائی۔۔۔۔خوابوں کو تعبیر کا جامہ پہنانے والی انشا شبیر کی کہانی

Next Post

بفلیاز پونچھ میں آٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں میں سی آئی ایس ایف کی بس پر حملے کے بعد دو جنگجو مارے گئے:پولیس

بفلیاز پونچھ میں آٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan