• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اِنتظامی کونسل نے او بی سی کیلئے ریزرویشن کو شامل کرنے کیلئے جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ میں ترمیم کی

Online Editor by Online Editor
2023-12-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اِنتظامی کونسل نے جی ایس ٹی نظام سے قبل کے ٹیکس کے بقایاجات کی اَدائیگی کیلئے ایمنسٹی کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں / 28؍دسمبر:
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 میں ترمیم کرنے کی منظوری دی تاکہ اِس نچلی سطح کے جمہوری اِدارے میں اوبی سی کے ریزرویشن کو یقینی بنانے کے لئے ایکٹ میں اوبی سی زُمرے کو شامل کیا جاسکے۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو اورلیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری نے شرکت کی۔
اِس سے قبل جموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ ( ترمیمی) بِل 2023 کا مسودہ وزارتِ داخلہ کو پیش کیا گیا تھا اور وزارتِ داخلہ کے طرف سے اُٹھائے گئے مشاہدات کا جائزہ لے کرجموںوکشمیر پنچایتی راج ایکٹ ( ترمیمی) بِل کے نظر ثانی شدہ مسودے میں ضروری ترامیم شامل کی گئی تھی۔
؎ترمیمی بل میں دیگر پسماندہ طبقات کی خاطر ریزرویشن فراہم کرنے کے لئے او بی سی کی تعریف کو شامل کرنے، حلقہ پنچایت کی رُکنیت سے نااہل قرار دینے کے طریقہ کار کی وضاحت ،سرپنچ، نائب سرپنچ اور پنچ کو سرکار کی جانب سے معطل کرنے اور ہٹانے کی تجویز ہے۔ اِس میں سٹیٹ الیکشن کمشنر (ایس ای سی) کو ہٹانے کے طریقہ کار اور خدمات کی شرائط کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔
مجوزہ ترامیم کا مقصد جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 کو پی آر آئی کے کام کاج میں شفافیت کو یقینی بنانا، آئینی صف بندی اور دیگر ریاستوں میں طریقوں کے ساتھ مطابقت کو یقینی بنانا ہے جہاں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے علاوہ او بی سی کو ریزرویشن فراہم کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بفلیاز پونچھ میں آٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا

Next Post

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ہندوارہ قتل کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا، 3 خواتین کو دو، دو سال کی قید سزا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
‎بنگلور کی عدالت نے پاکستانی ‏شہری سمیت تین کو مجرم قرار دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ہندوارہ قتل کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا، 3 خواتین کو دو، دو سال کی قید سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan