• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گلمرگ اور پہلگام میں سال نو کاجشن منایا گیا

سیاحوں اور عوام نے پرانے سال کو الوداع کیا اورسال نو کا استقبال کیا

Online Editor by Online Editor
2023-12-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
گلمرگ اور پہلگام میں سال نو کاجشن منایا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/یکم جنوری:
شدید سردی کے باوجود جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام اور شمالی کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں شاندار پیمانہ پر نیا سال منایا گیا جیسے ہی گھڑی کی سوئی نے 12بجنے کا اشارہ کیا ہر عمر کے افراد نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد گرم جوشانہ انداز میں پیش کی۔ وائس آف انڈیا کے نمایندے امان ملک کے مطابق نئے سال کے موقع پر گلمرگ اور پہلگام کے اہم مقامات ہوٹل ہل ٹاپ، ہوٹل پین اینڈ پیک، ہوٹل ریڈیسن، ہوٹل ہیون، ہوٹل موت ویو، ہوٹل ویل کم،، ہوٹل ہلمیٹیج ، ہوٹل ملکی وے، ہوٹل گرین ہیٹس، ہوٹل ہل ٹاپ، ہوٹل سیرچن، ہوٹل واٹر وایٹ ریزاٹ ، ایڈن ریزاٹ ، لدر ریزاٹ، پہلگام قلب، ہوٹل ہل ٹاپ گلمرگ ، ہوٹل گرینڈ ممتاز
، ہوٹل ویل کم گلمرگ ، ہوٹل مہتاب سرینگر اور دیگر مقامات پر نئے سال کی تقاریب جوش وخروش کے ساتھ منائی گئیں۔اس موقع پر کء مقامات پر کیک کاٹے گئے اور رقص و سرور کی محفلوں کا اہتمام کیا گیا۔پہلگام اور گلمرگ میں مقامی وغیر مقامی سیاحوں نے جم کر خوشیاں منائی اتنا ہی نہیں پہلگام اور گلمرگ کے مضافات علاقوں میں پارٹیوں اور جشن کا ماحول تھا رات بھر مقامی وغیر مقامی سیاحوں نے بلا خوف وخطر پارٹی منائی اور نئے سال کا استقبال کیا جبکہ پرانے سال کو الوداع کہا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکز نے ’’تحریک حریت‘‘ کی تمام سرگرمیوں پر پانچ برسوں تک پابندی لگائی

Next Post

شمالی کشمیر میں ملی ٹینٹوں کو پناہ یا مدد کرنے کے خلاف کارروائی جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
شمالی کشمیر میں ملی ٹینٹوں کو پناہ یا مدد کرنے کے خلاف کارروائی جاری

شمالی کشمیر میں ملی ٹینٹوں کو پناہ یا مدد کرنے کے خلاف کارروائی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan