• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر نے نیشنل وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ایوارڈز 2023 میں سونے کا تمغہ جیتا

شوپیان کو او ڈی او پی پروڈکٹ کے طور پر سیب کیلئے کانسے کا تمغہ ملا

Online Editor by Online Editor
2024-01-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر نے نیشنل وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ایوارڈز 2023 میں سونے کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی / 04؍جنوری:جموں و کشمیر یوٹی نے پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں منعقدہ نیشنل ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ (او ڈی او پی) ایوارڈ تقریب کے دوران او ڈی او پی پہل کو فروغ دینے کے لئے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔اتما بھر بھارت اُتسو 2024 ء کے دوران منعقد ہ اس تقریب میں ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ (او ڈی او پی)پہل میں غیر معمولی شراکت داروں کو تسلیم کیا جس میں ہندوستان کے ثقافتی ورثے، بھرپور تنوع، فنکارانہ مہارت اور کاروباری جذبے کی نمائش کی گئی۔
منیجنگ ڈائریکٹر جموں و کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (جے کے ٹی پی او) خالد جہانگیر نے جموںوکشمیر یوٹی کی جانب سے یہ ایوارڈحاصل کیا۔ جموں و کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (جے کے ٹی پی او) کو جموں و کشمیر یوٹی میں او ڈی او پی کے لئے نوڈل ایجنسی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جس نے خطے سے او ڈی او پی مصنوعات کو فروغ دینے میں اہم کردار اَدا کیا ہے۔
مزید برآں، جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع نے زرعی شعبے کے لئے ڈسٹرکٹ ایوارڈ کے زُمرے کے تحت کانسے کا ایوارڈ حاصل کیا۔ یہ اعزاز وَن ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ (او ڈی او پی) اَقدام میں ضلع کی قابل ستائش شراکت کو اُجاگر کرتا ہے بالخصوص باغبانی شعبے میں جس میں ایپل او ڈی او پی کی مصنوعات کے طور پر شامل ہے۔
وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ( او ڈی او پی) ایوارڈز کی تقریب خود انحصاری کی طرف ہندوستان کے سفر کا ثبوت ہے اور جموں و کشمیر کے فاتحین نے او ڈی او پی پہل کو فروغ دینے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی قیادت میں جموںوکشمیر یوٹی اِختراع کو فروغ دینے اور ملک کی اِقتصادی اور ثقافتی ترقی میں حصہ اَدا کرنے کے عزم کو پورا کرنے کے لئے پیش پیش ہے۔
چیف سیکرٹری جموں و کشمیر اور کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت کے ساتھ خطے میں وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ( او ڈی او پی ) اَقدامات کو آگے بڑھانے میں ایک رہنما قوت رہے ہیں۔
مرکزی وزیر صنعت و حرفت ، امورِ صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم اور ٹیکسٹائل پیوش گوئیل نے بیرون ملک ، ریاستوں اور ضلع ایوارڈ یافتہ ہندوستانی مشنوں کو مُبارک باد پیش کی ۔ اُنہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ او ڈی او پی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے دوسروں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں جس سے مقامی بنکروں، کاریگروں اور کسانوں کو فائدہ پہنچے۔
پیوش گوئیل نے جی 20 سمٹ کے دوران او ڈی او پی کو فروغ دینے کے لئے بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور آنے والے برسوںمیں اتما نربھر بھارت اُتسو کی مسلسل ترقی کی توقع ظاہر کی۔
مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکرجو اِس موقعہ پر مہمان خصوصی بھی ہیں، نے عالمی سطح پر ہندوستان کے تنوع کی نمائندگی کرنے میں او ڈی او پی کے اہم کردار پر زور دیا۔ اُنہوں نے ہندوستان کی جی20 صدارت کے دوران عالمی رہنمائوں کے سامنے مقامی او ڈی او پی مصنوعات کو پیش کرنے کی مثالوں کا اِشتراک کیااور خارجہ پالیسی ، خارجہ اِقتصادی پالیسی اور غیر ملکی تجارت کی پالیسی پر اِس اقدام کے اَثرات کو اُجاگر کیا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے یقین ظاہر کیا کہ او ڈی او پی آنے والے برسوںمیں مضبوط سیاحت میں حصہ اَدا کرے گاکیوں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہندوستان کے مختلف خطوں سے وابستہ فن، ثقافت اور تاریخ سے واقف ہوں گے۔
جے کے ٹی پی او نے وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ( او ڈی او پی ‘کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان اقدامات کو مزید فروغ دینے کے اپنے عزم پر قائم ہے۔ جموں و کشمیر میں او ڈی او پی مصنوعات کے فروغ کے لئے وقف ایک جامع سرگرمی منصوبہ تیار کیا گیا ہے تاکہ ہر ضلع کی مصنوعات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے او ڈی او پی کو مزید فروغ دیا جاسکے۔ حکومت کے تعاون سے جے کے ٹی پی او خطے میں او ڈی او پی مصنوعات کی ترقی اور شناخت کو فروغ دینے کے لئے مزید فعال اَقدامات کرے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں:ایل جی

Next Post

مدرسہ بورڈ کے قیام کی تیاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
دینی مدارس کا سروے کیوں اور کیسے ؟

مدرسہ بورڈ کے قیام کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan