• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آج پوری قوم کو اس پر فخر ہے جو جموں و کشمیر نے پچھلے چار برسوں میں حاصل کیا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر

وکشت بھارت سنکلپ یاترا نے معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات میں خود اعتمادی کا احساس پیدا کیا ہے

Online Editor by Online Editor
2024-01-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آج پوری قوم کو اس پر فخر ہے جو جموں و کشمیر نے پچھلے چار برسوں میں حاصل کیا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر 6 جنوری :
لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سرینگر میں وکشت بھارت سنکلپ یاترا میں شامل ہوئے ۔ لفٹینٹ گورنر نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں وکشت بھارت سنکلپ یاترا پروگرام میں شہریوں کی بھر پور شرکت کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا اور عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں تیز رفتار ترقی کو جامع ترقی اور ترقی یافتہ بھارت میں ترجمہ کرنے کی کوششوں کی ستائش کی ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ وکشت بھارت سنکلپ یاترا نے معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات میں خود اعتمادی کا احساس پیدا کیا ہے ۔ جن بھاگیداری اس یاترا کی طاقت ہے اور لوگوں کی اجتماعی طاقت اسکیموں کی سنتر پتی اور معاشی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرے گی ‘‘۔
مساوی اور جامع ترقی کو فروغ دینے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ عزت مآب وزیر اعظم کی قیادت میں فلاحی اسکیموں اور تمام شعبوں میں تیز رفتار ترقی نے غریب سے غریب لوگوں کی زندگیوں کو بدل دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے پائیدار آمدنی اور معیاری زندگی کیلئے عام آدمی کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے بااختیار اور قابل بنایا ہے ۔
لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا ’’آج پوری قوم کو اس پر فخر ہے کہ جموں و کشمیر نے پچھلے چار برسوں میں جو کچھ حاصل کیا ہے ۔ ہماری مسلسل توجہ ترقی کیلئے خواتین ، کسانوں اور نوجوانوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے پر مرکوز ہے ۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں پیدا ہونے والے مواقع تک رسائی حاصل کریں اور ان کا مکمل استعمال کریں ‘‘۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ یو ٹی انتظامیہ ہمیشہ پوری لگن کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے اور ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کیلئے پُر عزم ہے ۔ انہوں نے سرینگر شہر کو شہری تبدیلی کی ایک بہترین مثال میں تبدیل کرنے کیلئے سرینگر سمارٹ سٹی لمٹیڈ اور میونسپل کارپوریشن کی کوششوں کی بھی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024 کو خوش آمدید کہنے کیلئے لال چوک میں بڑے پیمانے پر اور اپنی نوعیت کا پہلا نئے سال کا جشن اور رات گئے تک تہوار لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی اور کشمیر کی قدیم شان کی بحالی کا اشارہ ہے ۔
لفٹینٹ گورنر نے عہدیداروں اور شہریوں سے ’’ ہمارا سنکلپ وکشت بھارت ‘‘ کا عہد کروایا ۔ انہوں نے مختلف محکموں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا دورہ کیا اور مختلف اسکیموں کے تحت مستحقین کو منظوری لیٹر حوالے کئے ۔
اس موقع پر مستفید ہونے والوں نے اپنے تجربات اور کامیابی کی کہانیاں بھی سنائیں ۔
اس موقع پر آئی جی پی کشمیر ، ڈویژنل کمشنر کشمیر ، ڈی آئی جی سی کے آر سرینگر ، ڈپٹی کمشنر سرینگر ، سی ای او سرینگر سمارٹ سٹی لمٹیڈ ، پولیس اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسلحہ بازیابی کیس: این آئی اے نے سری نگر میں رہائشی مکان قرق کیا

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ9 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وزیر داخلہ امت شاہ9 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

وزیر داخلہ امت شاہ9 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan