• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وزیر داخلہ کا جموں دورہ خراب موسم کی وجہ سے مؤخر

Online Editor by Online Editor
2024-01-08
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مرکز نے ’’تحریک حریت‘‘ کی تمام سرگرمیوں پر پانچ برسوں تک پابندی لگائی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں / 08؍جنوری:
مرکزی وزیر داخلہ اور کوآپریشن 9 ؍جنوری 2024 ء کو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے تھے۔اِس مجوزہ دورے کے دوران وہ جموں میں’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘میں شرکت کرنے والے تھے اور جموں شہر میں اِی۔ بسوں سمیت 1,379 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا اِفتتاح کرنے اور 2,348 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے تھے۔
اُنہوں نے ہمدردی کی بنیاد پر مقرر کئے گئے لوگوں میں تقرر نامے تقسیم کرنے کا بھی منصوبہ بنایا تھا۔ وزیر موصوف جموں و کشمیر کی سلامتی اور ترقی کا بھی جائزہ لینا تھا۔ مرکزی وزیر کو پونچھ سیکٹر میں ڈیرہ کی گلی کا بھی دورہ کرنا تھا اور اِس علاقے میں حال ہی میں مارے گئے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنی تھی۔تاہم ،موجودہ خراب موسمی حالات اور اِس کی پیش گوئی کے پیش نظر پروگرام مؤخر کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تائیکوانڈ و کھلاڑی مریم وانی اور شیقبہ شبیر قومی سطح پر بڈگام کا نام روشن کیا

Next Post

ضلع اِنتظامیہ سری نگر نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ضلع اِنتظامیہ سری نگر نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا

ضلع اِنتظامیہ سری نگر نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan