• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِرأ کے عہدے کا چارج سنبھالا

Online Editor by Online Editor
2024-01-09
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِرأ کے عہدے کا چارج سنبھالا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں / 09؍جنوری:
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے آج سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرجے اینڈ کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی (اِی آر اے) کا چارج سنبھال لیاہے۔
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد پبلک گریوینس اور اِرأ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں اُنہیں دونوں اِداروں کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کو پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے علاوہ ان کے کام کے دیگر پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔ انہیںجانکاری دی گئی کہ محکمہ نے شکایات کے اِندراج ( کشمیر کے لئے 18005722328اورجموں کے لئے18005722327)دو ٹول فری کال سینٹر قائم کئے ہیں ۔
اِرأمیں ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی جگہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا چارج سنبھالا۔
جے اینڈ کے اِرأ ( اِی آر اے )کے سینئر اَفسران نے انہیں ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے وسیع تر خدوخال کے بارے میں آگاہ کیا جو اس وقت جے اینڈ کے اِی آر اے کی جانب سے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں چلایا جا رہا ہے۔انہیں جانکاری دی گئی کہ ورلڈ بینک فنڈ سے سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت کل 213 ذیلی منصوبوں میں سے 183 ذیلی منصوبے86فیصد کی شرح کے ساتھ پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں ۔
ڈاکٹرسیّد سحرش اَصغر نے جے اینڈ کے اِی آر اے کے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام کوالٹی پیرامیٹروں اور ٹائم لائنز کی تعمیل کرتے ہوئے مشن موڈ میں کام جاری رکھیں تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت عملد در آمد کے لئے شروع کئے گئے تمام ذیلی منصوبے مقررہ مد ت کے اَندر مکمل ہوں اور جے ٹی ایف آر پی کے منصوبے کے مقاصد کو مکمل طو ر پر حاصل کیا جائے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan