• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اعجاز اَسد نے پی ڈی اینڈ ایم ڈی اور اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

وکلأ نے دیرپا ترقی کے اہداف پر زور دیا

Online Editor by Online Editor
2024-01-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اعجاز اَسد نے پی ڈی اینڈ ایم ڈی اور اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 11؍جنوری:
سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی اور نگرانی محکمہ (پی ڈی اینڈ ایم ڈی) محمد اعجاز اسد نے آج سول سیکرٹریٹ جموں میں پی ڈی اینڈ ایم ڈی اور اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ جموں و کشمیر کے افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ کشمیر میں مقیم اَفسران نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں حصہ لیا۔
دورانِ میٹنگ منصوبہ بندی، ترقی اور نگرانی محکمہ کے مختلف کاموں پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی گئی۔
پی ڈی اینڈ ایم ڈی کے ایڈمنسٹریشن سیکشن نے سیکرٹری کو جاری اَقدامات، عدالتی مقدمات، آر ٹی آئی معاملات، ایس آر او 43اور آر اے ایس معاملات، شکایات اور دیگر اِنتظامی مسائل کے بارے میںجانکاری دی۔ اِس کے علاوہ بی اے ڈی پی ، پی ایم ڈی پی اور آر ایم آئی ایس جیسی مرکزی معاونت والی سکیموں کی طبعی اور مالی پیش رفت کے بارے میں بھی سیکرٹری موصوف کو آگاہ کیا گیا۔
میٹنگ میں پرو ایکٹو گورننس اینڈ ٹائم امپلی منٹیشن (پراگتی)، پروجیکٹ مانیٹرنگ گروپ (سینٹرل/یو ٹی)، اِی سمکھشاا، پرائم منسٹر ری کنسٹرکشن 20 نکاتی پروگرام، اَسپریشنل ڈسٹرکٹ اوربلاک وپنچایت پروگرام، دیرپا ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جی)، ڈسٹرکٹ گڈ گورننس اِنڈکس (ڈی جی جی آئی) اور ڈیپارٹمنٹل ڈیلیور ایبلز جیسے پروگراموں کی صورتحال پر بھی روشنی ڈالی گئی۔
ڈائریکٹر جنرل اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس نے سیکرٹری کوبتایا کہ ڈی پی سیز گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ دونوں سطحوں پر بلائے گئے ہیں اور متعدد اَفسران کو اعلیٰ عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔
اُنہوں نے سیکرٹری کو مزید بتایا کہ محکمہ نے مکمل شدہ کاموں کی صد فیصد فزیکل ویری فکیشن کے علاوہ سکیموں اور منصوبوں کا جائزہ لیا۔
سیکرٹری نے اَفسران اور ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈیٹاکے تجزیے، مصنوعی ذہانت کے اِستعمال، استعداد کار بڑھانے کے پروگراموں پر خصوصی توجہ دیں اور پندرہ دن کی بنیاد پر ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ ڈیٹا شیئر کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ دیرپا ترقیاتی اہداف منصوبہ بندی کے عمل کا ایک لازمی جزو ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار

Next Post

سنگم بجبہاڑہ میں محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ | پی ڈی پی صدربال بال بچ گئیں،ڈرائیورزخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سنگم بجبہاڑہ میں محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ | پی ڈی پی صدربال بال بچ گئیں،ڈرائیورزخمی

سنگم بجبہاڑہ میں محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ | پی ڈی پی صدربال بال بچ گئیں،ڈرائیورزخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan