جموں 11 جنوری :
جماعت اہلِ سنت جموں کے ایک 20 رُکنی وفد نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔
اسلامی اسکالرز اور کمیونٹی کے ارکان پر مشتمل وفد نے مدرسہ بورڈ کے قیام میں پیش رفت پر لفٹینٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا ۔

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan
© Designed Gabfire.in - Daily Chattan