• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

دہشت گردوں کی طرح ہی منشیات فروشوں کی بھی ذمرہ بندی کی جائے گی: پولیس سربراہ آر آر سوئن

Online Editor by Online Editor
2024-01-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملہ کرنے میں ملوث 3 ملی ٹنٹ گرفتار:جموں وکشمیر پولیس سر براہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں16جنوری:

جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ آر آر سوئن کا کہنا ہے کہ جس طرح دہشت گردوں کی ذمرہ بندی کی گئی اسی طرح منشیات فروشوں کی بھی ذمرہ بندی کی جائے گی تاکہ اس ناسور کو بھی جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں مزید ڈرگ ڈی ایڈکیشن سینٹر کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔پولیس سربراہ نے کہاکہ منشیات کے خلاف ہم سب کو مل کر لڑنا ہوگا تاکہ اس بدعت کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے۔
انہوں نے کہا :”جس طرح سے دہشت گردوں کی ذمرہ بندی کی گئی اسی طرح منشیات فروشوں کی بھی ذمرہ بندی کی جائے گی ۔“
ان کے مطابق منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی نشاندہی اور ان کی مردم شماری کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔آر آر سوئن نے کہاکہ منشیات فروشوں کی ذمرہ بندی سے انہیں الگ تھلگ کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
ان کے مطابق منشیات یہاں نہیں بلکہ باہر سے آر ہا ہے اور یہ دہشت گردی سے جڑا ہوا معاملہ ہے لہذا اس کا خاتمہ کرنا اب ناگزیر بن گیا ہے۔
پولیس چیف کا کہنا تھا کہ جو بچے منشیات کا عادی بن گئے ہیں ان کے والدین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش کریں ان کے بچے منشیات کی اشیاءکہاں سے لا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ منشیات کے عادی نوجوان گھر والوں کو بھی پریشانی میں ڈال رہے ہیں اور خود کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جو لوگ منشیات کے عادی ہیں وہ وکٹم ہیں ۔
پولیس سربراہ نے کہاکہ جموں وکشمیر پولیس یوٹی میں مزید ڈرگ ڈی ایڈکیشن سینٹر کھولنے کا ارادہ کر چکی ہیں ۔ان کے مطابق جس طرح سے ہم نے دہشت گردوں کو کلاس اے بی اور سی میں رکھا اسی طرح نارکوٹکس ڈیلرس کی بھی ذمرہ بندی کریں گے تاکہ اس غیر قانونی کاروبار کو پوری طرح سے نیست و نابود کیا جاسکے۔
آر آر سوئن نے کہاکہ منشیات کے کاروبار کا قلع قمع کرنے کی خاطر ہمیں عوام کے ساتھ ساتھ میڈیا کا بھی تعاون ملنا چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ ہم جموں وکشمیر کے چیف جسٹس اور ضلعی ججوں کے ساتھ بھی اس حوالے سے میٹنگ کریں گے تاکہ منشیات فروشوں کے ساتھ سختی کے ساتھ نپٹا جاسکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بجلی کے منصوبوں کو چلانے اور سیاحت کے فروغ کیلئے برف باری ضروری۔ منوج سنہا

Next Post

پونچھ میں فوجی گاڑی لڑھک گئی، جوان جاں بحق، ساتھی زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

پونچھ میں فوجی گاڑی لڑھک گئی، جوان جاں بحق، ساتھی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan