• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، بھارت ڈیجیٹلائزیشن کی طرف کوانٹم چھلانگ لگا رہا ہے۔ امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2024-01-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مسرت عالم کی قیادت والی جموں کشمیر مسلم لیگ کو غیر قانونی قرارپانچ سال کی پابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیلانگ۔ 18؍جنوری :
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج شیلانگ کے لیتکور میں آسام رائفلز کے ہیڈ کوارٹر میں سائبر سیکورٹی آپریشن سینٹر کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں، بھارت ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک بڑی چھلانگ لگا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ہر شہری کے لیے انٹرنیٹ کو محفوظ بنا کر سائبر کامیاب معاشرہ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم کی روک تھام مودی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔مرکزی وزیر داخلہ نے اپنی کارروائیوں کو جدید بنانے میں آسام رائفلز کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ سائبر سیکورٹی آپریشن سینٹر آسام رائفلز وائیڈ ایریا نیٹ ورک میں نیٹ ورک کی حقیقی وقت کی نگرانی، بیرونی خطرات کو کم کرنے اور سائبر خلاف ورزیوں کی روک تھام کے ذریعے فورس کی سائبر سیکورٹی پوزیشن کو مضبوط بنائے گا۔ سائبر سیکیورٹی آپریشن سینٹر کو 24 x 7 خدمات فراہم کرنے کے لیے جدید ترین نیٹ ورک اور ڈیٹا مانیٹرنگ ڈیوائسز سے لیس کیا گیا ہے۔
جناب شاہ نے فورس کے اندر ہموار اور محفوظ ڈیجیٹل خدمات کو یقینی بنانے میں آسام رائفلز کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی۔تمام سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف( میں یہ مرکز اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ ہے۔ موجودہ دور میں بڑھتے ہوئے سائبر حملوں نے اپنے نیٹ ورکس کو ناپاک مداخلت کرنے والوں، ہیکنگ اور دیگر سائبر دراندازیوں سے محفوظ رکھنا ضروری بنا دیا ہے۔
موجودہ بنیادی ڈھانچہ آپریشنز سے وابستہ متنوع پہلوؤں کے انضمام اور انتظام کو قابل بناتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے یوم جمہوریہ 2024 کے انتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

ایل جی سنہا نے انٹرپرینیورشپ کی تخلیق اور ترقی کے لیے ایڈوائزری بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ایل جی سنہا نے انٹرپرینیورشپ کی تخلیق اور ترقی کے لیے ایڈوائزری بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی سنہا نے انٹرپرینیورشپ کی تخلیق اور ترقی کے لیے ایڈوائزری بورڈ کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan