• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’اب وقت آ گیا‘، پرینیتی چوپڑا موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

Online Editor by Online Editor
2024-01-26
in تازہ تریں, شوبز
A A
’اب وقت آ گیا‘، پرینیتی چوپڑا موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے گلوکاری کے شوق سے کون واقف نہیں، وہ بالی وڈ میں نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنی آواز کا جادو بھی جگا چکی ہیں۔
انہیں اکثر اپنے سوشل میڈیا ویڈیوز اور انٹرویوز میں گنگناتے دیکھا گیا ہے لیکن اب وہ باضابطہ طور پر میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
جمعرات کو اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا نے لکھا کہ ’موسیقی مجھے ہمیشہ خوشی دیتی ہے۔ میں نے دنیا بھر میں لاتعداد موسیقاروں کو سٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا ہے اور اب آخر کار اس دنیا کا حصہ بننے کا وقت آگیا ہے۔‘
انہوں نے لکھا کہ ’میں اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرنے کے لیے خود کو بہت خوش قسمت محسوس کر رہی ہوں اور میں بیان نہیں کر سکتی کہ میں اس موسیقی کے سفر کو شروع کرنے کے لیے کتنی پُرجوش ہوں۔‘
پرینیتی چوپڑا نے پوسٹ میں لکھا کہ ’ایک ایسا سفر جو مجھے ایک ساتھ دو کیریئر اپنانے کا موقع دیتا ہے۔ یہ کتنا پُرلطف ہے!‘
پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ وہ انٹرٹینمنٹ کنسلٹنٹ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔ ’ہم نے اس سال آپ کے لیے کچھ شاندار چیزیں رکھی ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس کے لیے اتنے ہی پرجوش ہوں گے جتنی میں ہوں۔‘
پرینیتی چوپڑا نے اپنی فلم ‘دی گرل آن دی ٹرین’ کا گانا بھی خود گایا تھا جسے کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس کے علاوہ وہ 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’میری پیاری بندو‘ کا گانا بھی گا چکی ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عبادت گاہوں سے زیادہ عبادت اہم

Next Post

پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کا مرکز رہا ہے۔ وزارت خارجہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کا مرکز رہا ہے۔ وزارت خارجہ

پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کا مرکز رہا ہے۔ وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan