• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کپواڑہ پولیس نے 5 ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ سمیت گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا

Online Editor by Online Editor
2024-01-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کپواڑہ پولیس نے 5 ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ سمیت گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگرِ27جنووری:

سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کراس بارڈر ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کرکے پانچ اعانت کاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ معتبر ذرائع سے اطلاع موصول ہونے کے بعد کپواڑہ پولیس ، نو پیرا فیلڈ رجمنٹ نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران کراس بارڈر ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم دو لشکر ہینڈلرز جن کی شناخت منظور احمد شیخ عرف شکور ولد ولی محمد شیخ ساکن گابرا کرناہ اور قاضی محمد خوشحال ولد قاضی سعید یاسین ساکن دھانی کرناہ حال پی او کے کے بطور ہوئی ہے کے ذریعے بھیجے گئے ہتھیار اور گولہ بارود کی اسمگلنگ میں ملوث دہشت گردی کے ایک ماڈیول کے بارے میں جانکاری موصول ہوئی۔
انہوں نے کہاکہ پولیس نے ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ظہور احمد بٹ ولد نور حسین بٹ ساکن ریر سدھی پورہ کرناہ کی گرفتاری عمل میں لاکر اس کے قبضے سے ایک اے کے رائفل ، ایک میگزین،بیس گولیوں کے راونڈ،دوپستول اور دو پستول میگزین برآمد کرکے ضبط کئے۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ مذکورہ پاکستانی ہینڈرلز ظہور جو کہ لائن آف کنٹرول کے قریب ہی واقع ایک گاوں کا رہائشی ہے کے ساتھ بھی رابطے میں تھے ۔
انہوں نے کہاکہ تفتیش اور لیڈز کی بنیاد پر مزید چار ملی ٹینٹ معاونین جن کی شناخت خورشید احمد راتھر ولد محمد یوسف راتھر ساکن گابراکرناہ ، مدثر شفیق ولد شفیق احمد ساکن گابرا کرناہ ، غلام سرور راتھر ولد محمد یوسف راتھر ساکن گابرا کرناہ اور قاضی فاضل الٰہی ولد قاضی محمد انور کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور ان کے قبضے سے پانچ شارٹ رائفلیں، پانچ اے کے میگزین،اور سولہ اے کے راونڈ برآمد کئے گئے۔
پولیس کے مطابق معاملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہے اورکراس بارڈر اسلحہ اسمگلنگ کے حوالے سے مزید انکشافات متوقع ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر تیری میری کہانی ہے….ایک جائزہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنرنے جموں میں جے کے اے سی ایل کے ’ اکھل بھارتیہ ‘ کوی سمیلن میں شرکت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنرنے جموں میں جے کے اے سی ایل کے ’ اکھل بھارتیہ ‘ کوی سمیلن میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنرنے جموں میں جے کے اے سی ایل کے ’ اکھل بھارتیہ ‘ کوی سمیلن میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan