• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Online Editor by Online Editor
2024-01-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 28؍جنوری:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں سکاسٹ کشمیر کی 34ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش ڈی ویدیا، سابق سی ا،ی او این آر اے ایڈاکٹر اشوک دلوائی،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی سی اے آر پروفیسر آر سی اگروال،لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، وائس چانسلر سکاسٹ کشمیرپروفیسر نذیر اے گنائی، وائس چانسلر سکاسٹ جموں ڈاکٹر بی این ترپاٹھی،سیکرٹری منصوبہ ، ترقی و نگرانی محکمہ محمد اعجازاور سینئر اَفسران نے شرکت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی میں زراعت اور اس سے منسلک شعبے کی غیر معمولی ترقی کے سفر میںسکاسٹ کشمیر کے اہم کردار کی ستائش کی۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہماری زرعی یونیورسٹیوں کے اِختراعیت پر مبنی اقدامات اور جامع نقطہ نظر علم ، ٹیکنالوجی اوردیر پار زرعی معیشت میں اَپنا حصہ اَدا کر رہے ہیں۔
میٹنگ میں سکاسٹ کشمیر کو زرعی تعلیم، اختراعات ، اَنٹرپرینیورشپ، لیڈرشپ اور ریسرچ کے لئے ایک سرکردہ اِدارے کے طور پر ترقی دینے کے لئے مستقبل کے جامع روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سکاسٹ کو زراعت اور اس سے منسلک شعبے میں متعدد سینٹرز آف ایکسلینس بنانا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے کسانوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے تحقیق اور اختراعیت کو لیب سے فیلڈ تک لے جانے پر زور دیا۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ طلبأ کے لئے شارٹ سکل ٹریننگ کورسز کئے جائیں اور پیداواری خلا پر تفصیلی مطالعہ بھی کیا جائے۔
میٹنگ میں سٹارٹ اَپس اور اَنٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لئے اِصلاحات ، سمارٹ اور ذہین کاشت کاری کے طریقوں کو فروغ دینے کے لئے نئے فرنٹیئرائیریاز کھولنے کے علاوہ قومی اہداف اور ترجیحات کے مطابق یونیورسٹی کے اہداف اور مینڈیٹ کو اَز سر نو ترتیب دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کونسل نے دورانِ میٹنگ پیش کئے گئے مختلف ایجنڈے نکات کو اصولی منظوری دی جس میں سینٹرآف آرٹیفیشل انٹلی جنس اینڈ مشین لرننگ اِن ایگری کلچر( سی اے آئی ایم ایل) کا قیام ، سکاسٹ کشمیر انوویشن ، انکیوبیشن اینڈ اَنٹرپرینیور شپ ( ایس کے آئی آئی اِی) سینٹر اور ایف او ایچ شالیمار میں ایگرومیٹرولوجی ڈویژن کا قیام شامل ہے۔
وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر پروفیسر نذیر اے گنائی نے یونیورسٹی کی پراگریس رِپورٹ پیش کی۔اِس موقعہ پر ایگری رائز کا تازہ ترین ایڈیشن بھی جاری کیا گیا جو زرعی تعلیمی ڈائجسٹ ہے

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حمیرا سیدکیلگن اور عزم کا ایک متاثر کن سفر

Next Post

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan