• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کیلئے ایس بی ایم ۔جی سالانہ عمل آوری کے منصوبے کو منظور ی دی

Online Editor by Online Editor
2024-01-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی/ 28؍جنوری:
مرکزی وزارتِ جل شکتی ڈرنکنگ واٹراینڈ سینی ٹیشن محکمہ (ڈی او ڈی ڈبلیو ایس) نے محکمہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج جموں و کشمیر کے ساتھ طلب کی گئی ایک میٹنگ میں سوچھ بھارت مشن (ایس بی ایم) کے تحت جموں و کشمیر کے لئے سالانہ عمل آوری منصوبہ 2024-25 ء کو منظوری دی۔سیکرٹری ڈی او ڈی ڈبلیو ایس ونی مہاجن کی صدارت میں منظوری کمیٹی میٹنگ میں سالانہ عمل آوری منصوبہ کو منظوری دی گئی جس میں جے ٹی سیکرٹری جتندر سری واستو اور مرکزی حکومت کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ اور پنچایتی راج جموں و کشمیر ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے ڈائریکٹر جنرل رورل سینی ٹیشن جموں و کشمیر انو ملہوترا کے ساتھ کمیٹی کے سامنے ایک تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی۔
دیہی علاقوںمیں365.42 کروڑ روپے کے سالانہ منصوبے کے اخراجات کا تخمینہ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے اثاثوں کی تخلیق، اثاثوں کو چلانے اور برقرار رکھنے میں کمیونٹیوں کی مدد کرنے، سیاحتی مقامات، مذہبی مقامات اور تعلیمی اداروں کی کوریج کا تصور کرتا ہے۔ اِس منصوبے کا سب سے بڑا زور آپریشنل پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ یونٹوں کے قیام پر ہوگا جو بجلی کی فراہمی، کنکٹویٹی، ویسٹ کلیکشن کی معاونت اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوںبالخصوص سڑک شعبے میں کٹے ہوئے پلاسٹک کے اِستعمال کے لئے تفصیلی پالیسی فراہم کرے گا۔
محکمہ نے 2,000 کمیونٹی سینٹری کمپلیکس کی تعمیر کا پیش خیمہ کیا جس میں ترجیحی مقامات اور اَنکوآرڈ پنچایتوں کا احاطہ کیا جائے گا۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، گرے واٹر مینجمنٹ، بائیو گیس پلانٹوں کی تعمیر، سلج ٹریٹمنٹ پلانٹوں، ویسٹ مینجمنٹ کی سہولیات اور کمیونٹی بیداری کے لئے اثاثے ایس بی ایم کے سالانہ عمل آوری منصوبے کے تحت منظور کردہ اہم اَقدامات میں شامل ہیں۔ اے آئی پی کے تحت صفائی ستھرائی کے نظام کی دیرپایت کے لئے کوششیں کی جائیں گی۔
ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے اِس منصوبے کے تحت دور دراز علاقوں میں آبادی کی کوریج، خواتین پرمرکوز اَقدامات، رورل ہیلتھ کیئراور تعلیمی اِداروں کی کوریج کی ضرورت کے بارے میں آگاہ کیا۔اُنہوں نے پہاڑی چراگاہوں، کمزور آبادیوں میں نقل مکانی کرنے والی قبائلی آبادی کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے اور ویسٹ مینجمنٹ کی سہولیات کے لئے مضافاتی علاقوں پر توجہ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
مشن ڈائریکٹر ایس بی ایم نے پی ایم اے وائی ہاؤسنگ یونٹ سے مستفید ہونے والے تمام اَفراد کی کوریج کے علاوہ 21,000 آئی ایچ ایچ ایل یونٹوں کی تعمیر کی تجویز پیش کی۔ منظور شدہ منصوبے میں کوڑا کرکٹ کو جمع کرنے ، ذخیرہ کرنے اور الگ کرنے کے مراکز، کوڑا کرنے کو جمع کرنے اور ٹرانسپورٹیشن کے لئے گاڑیاں ، اِنفرادی اور کمیونٹی کمپوسٹ گڑھے، سیگریگیشن ڈبے اور صفائی کارکنوں کے لئے حفاظتی سامان بھی شامل ہیں۔دیہاتی سطح کمیٹیوں اور فیلڈ سٹاف کی استعداد کار بڑھانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔
دریں اثنا، محکمہ نے تمام اَضلاع میں اسسٹنٹ کمشنرز ڈیولپمنٹ سے کہا ہے کہ وہ منریگاکے تحت ایس بی ایم کے ساتھ ہم آہنگی کو شامل کریں تاکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، پلاسٹک ویسٹ پروسسنگ اور ڈسپوزل اور گرے واٹر مینجمنٹ کے لئے اثاثے بنائے جاسکیں۔ جل جیون مشن کے تعاون سے گھرانوں کی کوریج کے لئے بھی اَقدامات کی بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔
رورل سینی ٹیشن محکمہ صفائی ستھرائی، دیرپایت اور ویسٹ مینجمنٹ کے مقصد سے کمیونٹی پر مبنی اقدامات کے لئے آئی ای سی کے تحت مواد تیار کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرے گا۔ موجودہ برس کے لئے ایس بی ایم منصوبہ کے تحت شری امرناتھ جی یاترا کے دوران صفائی ستھرائی کی بھی تجویز ہے۔دیرپایت کے لئے ایس بی ایم کے تحت کمیونٹی بیداری اور رضاکارانہ خدمات کو فروغ دیا جارہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ کشمیر کی 34 ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

کشمیر میں سیاحتی مقامات پر تازہ برفباری، آنے والے 48 گھنٹوں کے دوران مزید برف و باراں کا امکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پہاڑی علاقوں میں برف و باراں، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں سیاحتی مقامات پر تازہ برفباری، آنے والے 48 گھنٹوں کے دوران مزید برف و باراں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan