• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں رتلے پن بجلی پروجیکٹ کے تحت دریائے چناب کا کامیابی سے رخ موڑا گیا

 دریا کا رخ موڑے جانے سے باندھ کی تعمیر کے کام میں تیزی آئے گی

Online Editor by Online Editor
2024-01-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں رتلے پن بجلی پروجیکٹ کے تحت دریائے چناب کا کامیابی سے رخ موڑا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

  سرینگر۔ 29؍جنوری:

جموں و کشمیر میں 850 میگاواٹ کے رتلے  پن بجلی پروجیکٹ  میں گذشتہ روز کشتواڑ ضلع کے دراب شالہ میں دریائے چناب کا رخ سرنگوں کے ذریعے موڑے  جانے کے ساتھ ایک اہم سنگ میل  طے کیا گیا ۔

دریا کا  رخ موڑے جانے سے کھدائی اور باندھ کی تعمیر کی اہم سرگرمی شروع کرنے کے لیے دریا کے کنارے پر  باندھ کے علاقے کو الگ تھلگ کرنے  میں مدد ملے گی ۔  اس سے  پروجیکٹ کی تعمیراتی سرگرمیوں کو  رفتار ملے گی اور  التوا کو کم کرنے میں مدد  ملے گی  ، جس سے  ، اس کا کام کاج شروع کئے جانے کی مقررہ تاریخ مئی  ، 2026 ء کو پورا کرنے کے لیے پروجیکٹ کی طرف سے کی جانے والی تمام کوششوں کو آسان بنایا جا سکے۔دریا کا رخ موڑے جانے سے متعلق تقریب کا افتتاح سی ایم ڈی، این ایچ پی سی  جناب آر کے وشنوئی نے کیا ۔

اس موقع پر  جموں و کشمیر  انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری  ( پی ڈی ڈی )  جناب ایچ راجیش پرساد  بھی موجود تھے ۔ چیئرمین، آر ایچ پی سی ایل،  جناب آئی ڈی دیال؛ ایم ڈی، جے کے ایس پی ڈی سی،  جناب پنکج منگوترا؛ این ایچ پی سی کے ڈائریکٹرز؛ آر ایچ پی سی ایل کے سی ای او جناب  اے کے نوریال اور  این ایچ پی سی  اور  جموں و کشمیر انتظامیہ کے دیگر  افسران بھی  اس موقع پر موجود تھے ۔

رتلے  پروجیکٹ کو  ، رتلے  ہائیڈرو الیکٹرک پاور کارپوریشن لمیٹیڈ ( آر ایچ پی سی ایل )   تعمیر کر رہی ہے، جو کہ  این ایچ پی سی  لمیٹیڈ اور جموں و کشمیر  حکومت کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں بالترتیب 51:49 فیصد حصہ داری ہے۔

رتلے ایچ ای  پروجیکٹ جموں و کشمیر کے کشتواڑ  ضلع میں دریائے چناب پر 850 میگاواٹ کی نصب صلاحیت کے ساتھ واقع ہے۔ اس منصوبے کو اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی کی  طرف سے منظوری  جنوری  ، 2021ء  میں دی گئی تھی ، جس کی کل لاگت   5281.94 کروڑ  روپئے تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈوگری لوک گلوکار رومالو رام نے پدم شری ایوارڈ سے نوازے جانے پر مرکز کا شکریہ ادا کیا

Next Post

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے جموں میں میران صاحب میں ایشین اسکول کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے جموں میں میران صاحب میں ایشین اسکول کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے جموں میں میران صاحب میں ایشین اسکول کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan