• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پارلیمانی انتخابات میں اس بار کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا :رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2024-01-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 30جنوری:
جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہا کہ پارلیمانی چناو میں جیت کی خاطر پارٹی نے سبھی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سبھی نشستیں جیتنے کی کوشش کریں گے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا۔
اپوزیشن اتحاد کو ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیتے ہوئے رویندر رینا نے کہاکہ انڈیا بلاک کا کنونئرہی بھاجپا میں آگیا تو ان کے پاس اب بچا کیا ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ نے تیاریاں شروع کی ہیں اور بہت جلد ناموں کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے پانچ پارلیمانی حلقوں میں دفاتر کھولے جا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ فروری مہینے میں 90 اسمبلی حلقوں میں بھی دفاتر کھولے جارہے ہیں تاکہ بھاجپا کی کی جیت کو یقینی بنایا جاسکے۔
ان کے مطابق مارچ کے مہینے میں ہر بلاک میں بھاجپا کی جانب سے دفاتر کھولے جائیں گے اور اس حوالے سے جموں میں 180اور کشمیر میں زائد از سو دفاتر کھولنے کی خاطر تیاریاں ہو رہی ہیں۔
رویندر رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بھاجپا کے 15لاکھ سرگرم ورکر ہیں اور انہیں چناو کے حوالے سے کام سونپا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بھاجپا جیت کے مشن کے ساتھ الیکشن میں اترے گی۔
بی جے پی صدر کے مطابق جب سے جموں وکشمیر مرکز کا انتظام علاقہ بنا تب سے یہاں پر امن و امان قائم ہوا ، مودی حکومت سب کو ساتھ لے کر کام کررہی ہیں ۔
رویندر رینا نے بتایا کہ اس بار پارلیمانی الیکشن میں کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا ۔
انڈیا بلاک دو پھاڑ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیاں ڈوبتے ہوئے جہاز میں سوار ہیں ۔
انہوں کہاکہ انڈیا بلاک کا کنونئر ہی بھاجپا میں شامل ہوا تو اب ان کے پاس بچا کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آرمی افسران ساریہ عباسی اور فاطمہ وسیم فوج میں خواتین کی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں

Next Post

کولگام میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کولگام میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

کولگام میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan