• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

منصوبہ بندی محکمہ کے نئے ترقی پانے والے ڈائریکٹروں کی چیف سیکرٹری سے ملاقات

Online Editor by Online Editor
2024-01-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
منصوبہ بندی محکمہ کے نئے ترقی پانے والے ڈائریکٹروں کی چیف سیکرٹری سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 31؍جنوری: منصوبہ بندی محکمہ کے نئے ترقی پانے والے ڈائریکٹروں نے آج چیف سیکرٹری اَتل ڈولو سے ملاقات کی اور جوائنٹ ڈائریکٹر منصوبہ بندی کی حیثیت سے ضروری خدمات اَنجام دینے کے بعد اَپنے کیریئر کی ترقی کے لئے اُن کا شکریہ اَدا کیا۔چیف سیکرٹری نے اُنہیں لگن اور ایمانداری کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دی کیوں کہ جموںوکشمیر یوٹی کی ترقی اور ترقی میں اُن کا کردار اہم ہے۔
اُنہوں نے اُنہیں محکمہ منصوبہ بندی کے ڈائریکٹران کے عہدوںکی ترقی پر مُبارک باد دی۔اِس سے قبل اَسٹیبلشمنٹ کم سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر 13 جوائنٹ ڈائریکٹروںکو جموںوکشمیر اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس (گزیٹیڈ) سروس کے ڈائریکٹرز کے طور پر پے لیول13 (123100 – 215900) میں26؍ دسمبر 2023ء سے ترقی دینے کی منظور ی دی گئی تھی۔ اِس کے بعد جموںوکشمیر منصوبہ بندی ، ترقی و نگرانی محکمہ کی طرف سے پروموشن آرڈر 2024ء کے نمبر11-JK(PD&MD) نے بتاریخ 30؍ جنوری 2024ء کو جاری کیا۔ان میں خورشید احمد کھٹانہ، مدن لال، مدن گوپال شرما، شیخ شاویز احمد، سنیل کمار پنڈتا، اِمتیاز احمد گنائی، سکھلین کور، ترسیم کمار، عبدالمجید کرنائی، محمد اَشرف میر، سپنا سلاتھیہ ، پرشوم کمار او ریاسر لطیف عنبرشامل ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اوڑی میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری 8 مسافر جاں بحق، 6 دیگر زخمی ، علاقے میں قیامت صغریٰ بپا

Next Post

بارش اور برف باری میں کمی ، آبی ذخائر خشک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ

بارش اور برف باری میں کمی ، آبی ذخائر خشک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan