• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عمرہ سے واپسی پر عمر عبداللہ کا سرینگر ائرپورٹ پر شاندار استقبال

’’حکمران واقعی ون نیشن ون الیکشن کے حامی ہیں تو پارلیمانی انتخابات کیساتھ ہی اسمبلی چنائو کرائے جائیں‘‘

Online Editor by Online Editor
2024-02-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عمرہ سے واپسی پر عمر عبداللہ کا سرینگر ائرپورٹ پر شاندار استقبال
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /یکم فروری :
نیشنل کانفرنس سے وابستہ سرکردہ لیڈران، عہدیداران اور کارکنان کے علاوہ معزز شہریوں نے آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ کا سرینگر ائرپورٹ پر گرم جوشی سے استقبال کیا اور بعد میں پارٹی جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر کی رہائش گاہ واقع ائرپورٹ روڑ پر ایک مختصر تقریب کابھی انعقاد ہوا ۔عمر عبداللہ نے اُن کا استقبال کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری دعائوں میں شامل تھے۔
اس موقعے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے جموں وکشمیر کے عوام کی فلاح وبہبود، رحمت باراں، موجودہ مشکلات سے بھرے دور سے نجات کیلئے دعا کی۔ عمرہ کے سفر کو بامعنی تجربات سے پُرقرار دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام فرزندان توحید کو عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے۔ بجٹ اور الیکشن کی تیاریوں سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہاکہ جو بجٹ آج پیش کیا گیا وہ مکمل بجٹ نہیں ہے، اصل بجٹ الیکشن کے بعد آئے گا، یہ سب کو معلوم تھا کہ آج کوئی ٹیکس نہیں لگے گا ، لیکن اس بجٹ سے الیکشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، ووٹ گذشتہ5سال میں میں کیا ہوا اُس کی بنیاد پر پڑیں گے۔
رہی بات الیکشن کی تو جموں وکشمیر کو مسلسل طور پر ایک عوامی حکومت سے محروم رکھا گیا ہے، ہم اُمید کرتے ہیں کہ یہاں کے عوام کو اپنی حکومت چُننے کا موقعہ فراہم کیا جائے گا اور پارلیمانی انتخابات کیساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی کروائے جائیںگے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکمران ون نیشنل ون الیکشن کی بات کرتے ہیں ، اس کی رپورٹ تیار ہے اگر یہ لوگ واقعی ایک ملک ایک الیکشن کے حامی ہیں تو اس کی شروعات جموں و کشمیر کیساتھ کی جائے اور یہاں پالیمانی انتخابات کیساتھ ہی اسمبلی چنائو بھی کرائے جائیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہوگی کیونکہ لوگوں کو دھوکہ دینا ان کی پرانی عادت ہے۔عمر عبداللہ کے ہمراہ پارٹی صدر کے سیاسی صلح کار مشتاق گورو بھی عمر کی سعادت حاصل کرکے واپس لوٹے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جامع، اختراعی، ترقی یافتہ ہندوستان کی ضمانت کا بجٹ ہے: وزیر اعظم نریندر مودی

Next Post

شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan