• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

فوج نے ویلگام ہندوارہ میں شدید برف باری کے دوران حاملہ خاتون کی جان بچالی

Online Editor by Online Editor
2024-02-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
فوج نے ویلگام ہندوارہ میں شدید برف باری کے دوران حاملہ خاتون کی جان بچالی
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپوارہ،04فروری:
فوج نے ویلگام ہندوارہ میں شدید برف باری کے دوران حاملہ خاتون کی جان بچالیا ہے۔خبرنگار کے مطابق 8سیکٹر کے 15آرآر نے کپوارہ ضلع کے ویلگام میں دردہ زہ میں مبتلاء خاتون کو ہنگامی طور پر نکالیا ہے۔
ویلگام آرمی کیمپ نے ہفتہ کے روز شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع کے کھنہ بل سے پرائمری ہیلتھ سنٹر ویلگام تک شدید برف باری کے درمیان ایک حاملہ خاتون کو بچالیا ہے۔ادھر رات 10بجکر 40منٹ پرآرمی کیمپ ویلگام کو ایس ایچ او ویلگام مسٹر محمد اشرف میراور حاملہ خاتون صفورا بیگم نامی کے شوہر مشتاق احمد کی طرف سے ایک ایسی تکلیف دہ کال موصول ہوئی، جس میں حاملہ خاتون کو فوری طور پر ریسکیو اور طبی انخلاء کی درخواست کی گئی تھی جس کی حالت نازک بتا ئی جارہی تھی،کیونکہ گزشتہ دو دنوں سے ہونے والی شدید برف باری کی وجہ سے سڑک مکمل طور پر بند ہو گئی تھی اور گاڑیوں کی نقل و حرکت بہت مشکل تھی۔ تاہم ہنگامی صورتحال کو بھانپتے ہوئے آرمی کیمپ کاکروسا سے ریسکیو ٹیم اور طبی عملے نے فوری طور پر مصیبت کی کال کا جواب دیا ہے اور اپنی حفاظت کو خطرے میں ڈالتے ہوئےآدھی رات کو 2 سے 3 فٹ برف میں 7سے 8 کلومیٹر تک کا فیصلہ پیدل سفرکرلیا ہے۔سڑک پر شدید برفباری کے باوجود ریسکیو ٹیم بروقت جائے وقوعہ پر پہنچی اور مریض کو احتیاط اور بحفاظت پرائمری ہیلتھ سنٹر ویلگام منتقل کیا گیا ہے۔پی ایچ سی ویلگام میں پہلے سے ہی اسٹینڈ بائی پر موجود ویلگام پولیس نے مریض کا استقبال کیا اور ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے فوری طور پر خاتون کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئےحاضری دی ہے۔
اس دوران مقامی لوگوں نے ڈاکٹروں نے ماں اور بچے کی جان بچانے کے لئے فوری کارروائی اور بروقت مدد کے لئے ہندوستانی فوج اور ویلگام پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈوڈہ۔ کشتواڑ 75 سالوں میں پہلی بار پی ڈی ڈی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک ہوئے

Next Post

 دفعہ 370کے خاتمہ کے بعدجموں کشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کوچھورہاہے۔ لیفٹیننٹ گورنر 

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بعد جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ درج: منوج سنہا

 دفعہ 370کے خاتمہ کے بعدجموں کشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کوچھورہاہے۔ لیفٹیننٹ گورنر 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan