• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ٹارگیٹ کلنگ: سری نگر میں غیر مقامی شہریوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا زخمی

Online Editor by Online Editor
2024-02-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ٹارگیٹ کلنگ: سری نگر میں غیر مقامی شہریوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،07فروری:
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے قرفلی محلہ شالہ کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے دو غیر مقامی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک برسر موقع ہی از جان ہوا جبکہ دوسرے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔اطلاعات کے مطابق پائین شہر کے شالہ کدل قرفلی محلہ علاقے میں بدھ کی شام کو اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مشتبہ ملی ٹینٹوں نے دو غیر مقامی شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے 31سالہ امر ت پال سنگھ ساکن امر تسر پنجاب کو مردہ قرار دیا۔
زخمی غیر مقامی شہری کی پہچان 27سالہ روہت ولد پریم ماشی ساکن پنجاب کے بطور کی گئی ہے اور اس کے جسم میں بھی کئی گولیاں پیوست ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ زخمی پریم ماشی کا فوری طورپر صدر ہسپتال میں آپریشن کیا گیا اور اس کی حالت بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ملی ٹینٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پائین شہر کے قرفلی محلہ ، شالہ کدل علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
دریں اثنا پولیس نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا :”دہشت گردوں نے سری نگر کے شہید گنج علاقے میں غیر مقامی شہری امرت پال سنگھ ساکن امرتسر پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ فائرنگ کے اس واقعے میں اس کا ساتھی بھی زخمی ہوا ہے جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا ہے۔“

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جرمن شہزادی ‘پلے بوائے’ کیلئے برہنہ تصویر بنوانے والی پہلی شاہی خاتون بن گئیں

Next Post

جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد 5656.78 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ۔مرکز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
امرناتھ بادل پھٹنے کے دوران 15 افراد کی موت، کسی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں: حکومت

جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد 5656.78 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ۔مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan