• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرینگر اودھمپور ریل لنک کا 48کلو میٹر سیکشن آپریشن کیلئے تیار

کشمیر سے کنیا کماری تک ریل کے ذریعے سفر کا خواب جلد پوراہوگا۔ وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں افتتاح ہونے والا

Online Editor by Online Editor
2024-02-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
دریاچناب پر تعمیر دُنیا کے بلند ریلوے پل ٹریک پر آزمائشی گاڑی دوڑائی گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ سرینگر اودھمپور کے مابین ریل سیکشن پر سرعت کے ساتھ کام جارہی ہے اور اس میں سرینگر اودھمپور ریل کے مشکل ترین سیکشن جو کہ بانہال سے کٹرا کے مابین 1111کلو میٹر ہے میں سے 48کلو میٹر والا سیکشن آپریشن کیلئے تیار ہے اور اس سیکشن کا باقی ماندہ 63کلو میٹر رواں ماہ کے آخر تک تیار ہونے کی امید لگائی جارہی ہے اور اس کے ساتھ ہی مارچ کے 2024سے سرینگر سے براہ راست جموں اور دلی کیلئے ریل چلے گی جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ کشمیر کو ریل نیٹ ورک کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کے لیے صرف 63 کلومیٹر باقی ہے۔
ادھم پور-سری نگر-بارامول ریل لنک (USBRL) کے سب سے مشکل کٹرا-بانہال (111 کلومیٹر) سیکشن میں سے 48 کلومیٹر سیکشن آپریشن کے لیے تیار ہے، جبکہ باقی 63 پر کام جاری ہے۔ اس میں کٹرا ریاسی اسٹیشنوں کے درمیان 3.2 کلومیٹر طویل ٹنل T-1 کا اہم کام شامل ہے ۔ سٹریٹجک اوراقتصادی لحاظ سے اہم یو ایس بی آر ایل منصوبے کی کل لمبائی 272 کلومیٹر ہے۔ اس میں کٹرہ-بانہال کے درمیان 111 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن پر کام جاری ہے۔ جمعرات 15 فروری کو بے سے سنگلدان ریلوے اسٹیشن تک 34 کلومیٹر طویل ٹریک کے CRS کے معائنہ کے ساتھ، 111 کلومیٹر میں سے 48 کلومیٹر پر کام مکمل ہو جائے گا اور یہ سیکشن آپریشن کے لیے تیار ہو جائے گا۔ مارچ تک سری نگر سے سنگلدان تک ٹرین چلانے کی بھی تیاریاں ہیں۔
سنگلدان سے کٹرا تک 63 کلومیٹر کے حصے پر تعمیرات کو مکمل کرنے کے لیے تیزی سے کام جاری ہے۔ کٹرہ تا سنگلدان سیکشن میں ٹنل ٹی ون سمیت دیگر اہم پروجیکٹ ہیں جن پر کام جاری ہے۔ اس میں گاؤں موڈ، بکل ریلوے اسٹیشن تیار ہے۔ چناب پل اور انجی کھڈ پل کا کام بھی آخری مراحل میں ہے۔ اس کے ساتھ کوڑی، ڈگہ، کھنہ کوٹ، ساول کوٹ میں بھی کام جاری ہے۔ اگرچہ 63 کلومیٹر کا زیادہ تر ٹریک بچھایا جا چکا ہے، لیکن CRS معائنہ کے لیے دیگر اہم تعمیراتی کام ابھی مکمل ہونا باقی ہے۔
واضح رہے کہ 1995مارچ میں سرینگر ، بارہمولہ ، اودھپور ، جموں ریل پروجیکٹ کو منظور دی گئی تھی اُس وقت پروجیکٹ کیلئے لاگت کا تخمینہ 2500کروڑ تھا اور اس کو مکمل کرنے کیلئے 2002کو حتمی تاریخ مکمل کیا گیا تھا ۔ سرینگر بارہمولہ ، اودھمپور ریل لنک کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے قومی پروجیکٹ قراردیتے ہوئے متعلقہ ایجنسیوں کو پروجیکٹ 2007تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی اور اس کے بعد اس کی حتمی تاریخ میں وقت وقت پر توسیع ہوتی گئی ۔اٹل بہاری واجپائی نے اُس وقت خواہش ظاہر کی تھی کہ اس پروجیکٹ سے کشمیری لوگ ملک کی دوسری ریاستوں سے بذریعہ ریل رابطہ رکھ سکیں گے جس کے نتیجے میں وادی کی اقتصادی حالت میں بہتری آئے گی اور کاروبار کے علاوہ سیاحت کو مزید فروغ ملے گا۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سرینگر ، بارہمولہ اودھمپور یل لنک شروع ہونے کے نتیجے میں وادی کے تاجر براہ راست دلی ، کولکتہ، پنچاب ، چنئی و دیگر بڑی منڈیوں میں اپنا مال فروخت کرسکتے ہیں جبکہ وہاں سے بھی مال بلاکسی رُکاوٹ کے مال لاسکتے ہیں جو وادی کے تاجروں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کیلئے راحت کاری کا سبب بن سکتا ہے جبکہ ملک کے مختلف حصوں سے سیاح براہ راست وادی پہنچ سکتے ہیں جس کے نتیجے میں سیاحت کو بھی فائدہ پہنچنے کی امید ہے تاہم پروجیکٹ میں تاخیر کی وجہ سے سیاحت سے وابستہ افراد اور تاجر برادی مایوسی کی شکار ہوچکی ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2024 کی تیاریوں کا جائیزہ لیا گیا

Next Post

ارشد وارثی نے 25 برس بعد اپنی شادی ’رجسٹر‘ کیوں کروائی؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ارشد وارثی نے 25 برس بعد اپنی شادی ’رجسٹر‘ کیوں کروائی؟

ارشد وارثی نے 25 برس بعد اپنی شادی ’رجسٹر‘ کیوں کروائی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan