• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم مودی کا دورہ جموں وکشمیر، کثیر دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست

Online Editor by Online Editor
2024-02-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14فروری:

وزیر اعظم نریندر مودی 20فروری کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں جس کے پیش نظر جموں صوبے میں کثیر دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ’وزیر اعظم مودی کے دورہ جموں وکشمیر کے لئے سیکورٹی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں، جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے‘۔
ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر تمام سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صوبہ جموں میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ جموں شہر میں مختلف سڑکوں بالخصوص ائر پورٹ روڈ پر موبائیل چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے میں چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد کو بغیر چیکنگ کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرا عظم نریندر مودی کے جموں دورے پر سبھی کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں کیونکہ بھاجپا کے سینئر لیڈروں کا کہنا ہے کہ دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔
دریں اثنا وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہاکہ نریندر مودی 20فروری کو جموں وکشمیر کے ادھمپور ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ وزیرا عظم کے جموں دورے کو حتمی شکل دی گئی ہے اور اس حوالے سے سیکورٹی کے بھی پختہ انتظامات کئے جارہے ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم سانبہ کے وجے پور میں آل انڈیا انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، ریاسی ضلع میں چناب پر سب سے اونچے ریلوے پل، ادھم پور میں آئی آئی ایم اور شاہ پورہ میں دیویکا پروجیکٹ کا افتتاح کریںگے۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر انتظامی اورسیکورٹی سطح پر انتظامات کو آخری شکل دی جارہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

فوج کے وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا دورہ پونچھ اور راجوری ،سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا 

Next Post

پلوامہ حملےکی پانچویں برسی:منوج سنہا کا جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: منوج سنہا

پلوامہ حملےکی پانچویں برسی:منوج سنہا کا جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan