• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس انڈیا الائنس کے ساتھ ہے اور رہے گی، فاروق عبداللہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا:عمر عبداللہ کی وضاحت

Online Editor by Online Editor
2024-02-16
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عمر عبداللہ علیحدہ زوجہ کو ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ ادا کرے، دہلی ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعرات کی شام واضح کیا کہ ان کے والد فاروق عبداللہ کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس انڈیا الائنس کے ساتھ ہے اور رہے گی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ این ڈی اے کے ساتھ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے بیان کو کچھ لوگوں نے توڑ مروڑ کر ایک الگ انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ۔انہوں نے کہاکہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہیں کہ انڈیا الائنس کو چھوڑ کر نیشنل کانفرنس این ڈی اے کے ساتھ رشتہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سراسر غلط اور حقیقت سے کوسوں دور ہے۔
عمر عبداللہ نے کہاکہ ہم انڈیا الائنس کے ساتھ ہے اور رہیں گے ، جہاں تک جموں وکشمیراور لداخ کی چھ پارلیمانی نشستوں کا سوال ہے تو ان میں سے پہلے ہی تین سیٹیں انڈیا الائنس کے پاس ہیں لہذا ان سیٹوں پر بات چیت کرنے کا کوئی مقصد نہیں ۔انہوں نے کہاکہ چونکہ کشمیر کی تین نشستوں پر نیشنل کانفرنس نے جیت حاصل کی ہوئی ہے لہذاان سیٹوں پر گفت وشنید کرنے کا کوئی مقصد ہی نہیں ہے۔
عمر عبداللہ نے کہاکہ ادھمپور ، جموں اور لداخ کی تین نشستوں پر بات کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ کانگریس نے سیٹ شیئرنگ مسئلے پر نیشنل کانفرنس کے ساتھ رابط قائم کیا ہے اور اس پر بات چیت ہو رہی ہیں۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے مزید کہاکہ حقیقت یہی ہے جب الائنس میں الیکشن لڑنے سے پارٹی کو خمیازہ بھگتناپ ڑتا ہے لیکن بڑے مقصد کو حاصل کرنے کی خاطر چھوٹی قربانی دینی پڑتی ہےانہوں نے کہاکہ اگر بی جے پی کو تین نشستوں پر روکنا ہے تو ہم یہ قربانی دینے کے لئے تیار ہیں ۔ ان کے مطابق بڑے مقصد کے حصول کے لئے چھوٹی قربانی دینی پڑتی ہیں۔
عمر عبداللہ نے واضح کیا کہ این ڈی اے کے ساتھ رشتہ جوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ نیشنل کانفرنس وہ پارٹی نہیں جو دو کشتیوں میں سوار ہو ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 قطر میں ہندوستانی برادری کی فلاح و بہبود میں تعاون کرنے پر امیر قطر کے  مشکور ہیں۔ مودی

Next Post

انسانی اسمگلنگ کیس: ایس آئی اے کے سری نگر میں 18 مقامات پر چھاپے، قابل اعتراض مواد ضبط

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

انسانی اسمگلنگ کیس: ایس آئی اے کے سری نگر میں 18 مقامات پر چھاپے، قابل اعتراض مواد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan