• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ نیو جے اینڈ کے ۔ نیو ہوپ ‘ ثقافتی میلے کا افتتاح کیا

2 روزہ فیسٹیول جموں کشمیر یونین ٹیر ٹیری کے بھر پور میوزیکل ورثے اور لوک فن کی وراثت کی نمائش کریگا ۔ لفٹینٹ گورنر

Online Editor by Online Editor
2024-02-16
in اہم ترین, تازہ تریں, کھیل
A A
لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ نیو جے اینڈ کے ۔ نیو ہوپ ‘ ثقافتی میلے کا افتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

لفٹینٹ گورنر نے جموں کشمیر یونین ٹیر ٹیری کے بھر پور میوزیکل ورثے اور لوک فن کی وراثت کو ظاہر کرنے کیلئے آل جے اینڈ کے فوک آرٹسٹ ایسوسی ایشن جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز ، سنگیت ناٹک اکادمی نئی دہلی اور نارتھ زون کلچرل سینٹر ، پٹیالہ کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی ۔لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جموں کشمیر آرٹ ، ادب ، حکمت اور ثقافت کا سنگم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سرزمین کو انتہائی باصلاحیت لوگوں سے نوازا گیا ہے جنہوں نے معاشرے کو متحد کیا ہے اور اپنے فن کے ذریعے قومی یکجہتی میں زبردست حصہ ڈالا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے فنکاروں پر فخر ہے جیسے پدم شری حاصل کرنے والے فوک آرٹسٹ ایس رومالو رام جو جموں کشمیر کے لوک فن اور ثقافتی ورثے کو فروغ دے رہے ہیں ۔
لفٹینٹ گورنر نے یونین ٹیر ٹیری کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے فنکاروں کو پلیٹ فارم اور ضروری ہینڈ ہولڈنگ فراہم کرنے کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا ۔
انہوں نے اس موقع پر فنکاروں کو ان کی دلکش پرفارمنس پر مبارکباد بھی دی ۔ کلچرل فیسٹیول میں جموں کشمیر کے مختلف حصوں سے کل 450 فنکار حصہ لے رہے ہیں ۔ پرنسپل سیکرٹری محکمہ ثقافت ، سیکرٹری جے کے اے اے سی ایل ، چئیر مین آل جموں و کشمیر فوک آرٹسٹ ایسوسی ایشن ، سینئر عہدیداران ، معروف فنکار اور نوجوان بڑی تعداد میں موجود تھے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایل جی نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

Next Post

مبینہ طور پر غیر متناسب اثاثے جمع کرنے کا الزام | اینٹی کورپشن بیورو نے جموں کے 2 پولیس اہلکاروں کے خلاف کیس درج کر لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

مبینہ طور پر غیر متناسب اثاثے جمع کرنے کا الزام | اینٹی کورپشن بیورو نے جموں کے 2 پولیس اہلکاروں کے خلاف کیس درج کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan