• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’موت کا ڈرامہ‘ پونم پانڈے اور ان کے شوہر پر 100 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ درج

Online Editor by Online Editor
2024-02-17
in تازہ تریں, شوبز
A A
’موت کا ڈرامہ‘ پونم پانڈے اور ان کے شوہر پر 100 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

اداکارہ پونم پانڈے اور ان کے شوہر سام بومبے پر موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے نتیجے میں 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے رہائشی فیضان انصاری نے کانپور پولیس سٹیشن میں پونم پانڈے اور ان کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے ان پر 100 کروڑ ہرجانہ دائر کر دیا ہے۔
ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا کہ پونم پانڈے نے اپنی تشہیر کے لیے فرضی موت کے سٹنٹ کو "آرکیسٹریٹ” کیا، کینسر جیسے سنگین مرض کو معمولی سمجھا اور بہت سے لوگوں کے جذبات سے کھلواڑ کیا۔

دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پونم پانڈے اور ان کے شوہر کو گرفتار کرکے کانپور کی عدالت میں پیش کیا جائے۔
یاد رہے 2 فروری کو پونم پانڈے کی پی آر ٹیم کی جانب سے اداکارہ کے آفیشل انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سروائیکل کینسر کے باعث پونم کا انتقال ہوگیا ہے۔ اداکارہ کے مینیجر نے بھی انڈین میڈیا کو اس بات کی تصدیق کی تھی۔
ایک دن بعد پونم پانڈے انسٹاگرام پر یہ کہتے ہوئے دوبارہ نمودار ہوئیں کہ وہ زندہ ہیں اور اپنی موت کا ڈرامہ انہوں نے صرف سروائیکل کینسر کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے کیا تھا۔
پونم کے وضاحتی بیان میں انہوں نے اپنے مداحوں سے معافی بھی مانگی جس کے باوجود انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
بالی وڈ کی نامور شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین نے پونم پر یکساں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’مضحکہ خیز‘ اور ’شرمناک‘ ہے۔
آل انڈین سنے ورکرز ایسوسی ایشن (AICWA) نے بھی انڈیا میں لوگوں کے جذبات سے کھیلنے پر پونم پانڈے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ مہاراشٹر کے ایم ایل سی ستیہ جیت تامبے نے بھی ممبئی پولیس سے پونم کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس تمام صورتحال کے بعد موت کے ڈرامہ میں ملوث میڈیا کمپنی ’شبانگ‘ نے بھی معافی نامہ جاری کیا اور کہا کہ سروائیکل کینسر پر کی گئی اس مہم کے شاندار نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

برفانی سردی نے سری نگر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

Next Post

کپوارہ میں جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے رینج آفیسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

کپوارہ میں جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan