• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

تندولکر کے دورہ کشمیر سے بلے بنانے والے پرجوش

Online Editor by Online Editor
2024-02-17
in اہم ترین, تازہ تریں, کھیل
A A
تندولکر کے دورہ کشمیر سے بلے بنانے والے پرجوش
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 17 فروری :

عظیم سچن تندولکر نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر میں ایک بلے کی تیاری کے یونٹ کا دورہ کیا، جس سے صنعت کو کافی فروغ ملنے کا امکان ہے۔
تندولکر، ان کی اہلیہ انجلی اور بیٹی سارہ نے ہفتہ کو چارسو اونتی پورہ میں ایم جے اسپورٹس بیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا دورہ کیا اور تقریباً ایک گھنٹہ گزارا۔
ایم جے اسپورٹس کے مالک محمد شاہین نے یو این آئی کو بتایا، "تندولکر کے دورے سے کشمیر ولو بیٹ کو کافی فروغ ملے گا، جن کی بہت زیادہ مانگ ہے۔ کرکٹ لیجنڈ کے پاس کشمیر کے کرکٹ بلے کے بارے میں کافی معلومات تھیں اور کچھ سوالات بھی تھے۔ وہ ہمارے کرکٹ بلے کے معیار سے بے حد متاثر تھے۔
تندولکر کم از کم ایک گھنٹہ بیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ میں رہے۔ جنوبی کشمیر میں 300 سے زائد بیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ ہیں جو ملک کے اندر اور باہر تقریباً 40 لاکھ کرکٹ بلے سپلائی کرتے ہیں۔
2022 کے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹورنامنٹ کا سب سے طویل چھکا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بلے باز جنید صدیقی نے ضلع اننت ناگ میں واقع جی آر 8 اسپورٹس کے تیار کردہ کشمیر ولو بیٹ سے لگایا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کپوارہ میں جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 24 فروری کو جموں کا دورہ کریں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 24 فروری کو جموں کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan