• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کے پی ڈی سی ایل نے اَدائیگی نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن منقطع کر دیئے

صرف جنوری میں 26,746 کنکشن کاٹ دئیے گئے,ایس ڈی اوز کو نقصانات کو کم کرنے، بلنگ اور وصولی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایت دی

Online Editor by Online Editor
2024-02-17
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کے پی ڈی سی ایل نے اَدائیگی نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن منقطع کر دیئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 17؍فروری:
منیجنگ ڈائریکٹرکشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) مسرت اسلام نے آج کے پی ڈی سی ایل کے تمام سب ڈویژنل افسروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں صوبہ کشمیر میں فیڈر وار اے ٹی اینڈ سی ( مجموعی تکنیکی اور کمرشل ) نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ میں چیف اِنجینئر ڈسٹری بیوشن کشمیر اِنجینئر سندیپ سیٹھ ، تمام او اینڈ ایم سرکلوں کے ایس اِیز اور تمام الیکٹرک ڈویژنوں کے ایگزیکٹیو اِنجینئروں نے شرکت کی۔
جائزہ میٹنگ میں ایم ڈی کے پی ڈی سی ایل نے تمام ایس ڈی اوز کو اے ٹی اینڈ سی کے نقصانات کو کم کرنے اور سمارٹ میٹرنگ سیچوریشن میں نمایاں بہتری دِکھانے ، بِلنگ او روصولی کی کارکردگی کو بڑھانے کے لئے مستقل ہدایات جاری کیں۔
اُن صارفین کے بجلی کنکشن منقطع کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی جو اَپنے بقایا جات بجلی کی ادائیگی میں ناکام رہے۔
منیجنگ ڈائریکٹر نے پہلے سے نصب ایل ٹی اے بی کیبل کی چارجنگ اور بیئر کنڈکٹر سے سمارٹ میٹروں کی منتقلی کو یقینی بنانے کے لئے ایس ڈی اوز کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ تبدیلی کے لئے پروجیکٹ پر عمل کرنے والے اَیجنسیوں کے ساتھ رابطہ کریں تاکہ بجلی چوری بالخصوص ہُکنگ کو مکمل طور پر روکا جاسکے۔ اُنہوں نے ایگزیکٹیو انجینئروں کو اپنے متعلقہ الیکٹرک ڈویژنوں میں پہلے سے نصب ایل ٹی اے بی کیبل کی چارجنگ کی سہولیت فراہم کرنے کی بھی ذمہ داری سونپی۔
میٹنگ میں منیجنگ ڈائریکٹر کوجانکاری دی گئی کہ جنوری 2024 ء کے مہینے میں بجلی کے واجبات کی عدم اَدائیگی پر 26,746 صارفین کے کنکشن منقطع کئے گئے ۔ اُنہیں یہ بھی بتایا گیا کہ غیر مجاز طریقوں سے بجلی چوری کرنے والے صارفین پر لگائے گئے جرمانے کی مد میں 7.50 کروڑ روپے جمع کئے گئے۔
کے پی ڈی سی ایل نے تمام ڈویژنوں میں بجلی کے واجبات کی عدم اَدائیگی پر صارفین کے خلاف اَپنی کنکشن منقطع مہم کو مزید تیز کیا ہے ۔
چیف اِنجینئر (ڈسٹری بیوشن) نے ایس ڈی اوز پر زور دیا کہ بجلی چوری اور ریونیو ڈیفالٹ پر زیرو ٹالرنس ہوگی۔ اُنہوں نے ایس ڈی اوز کو ہدایت دی کہ ان صارفین کے خلاف اَپنی منقطع مہم کو مزید تیز کر یں جن کے واجبات واجب الاداہیں۔
اُنہوں نے تمام 6 سرکلوں کے ایس ایز کو مشورہ دیا کہ وہ ایس ڈی اوز کی کارکردگی کا تجزیہ کریں اور اے ٹی اینڈ سی انڈکس کو بہتر بنانے کے لئے ضروری اِصلاحی اَقدامات کریں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 24 فروری کو جموں کا دورہ کریں گے

Next Post

ڈی جی پی کیا شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ڈی جی پی کیا شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ

ڈی جی پی کیا شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan