• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر:اٹھارہ آگ کی وارداتوں میں پانچ رہائشی مکان، شاپنگ کمپلیکس، گاو خانے اور متعدد درخت خاکستر

Online Editor by Online Editor
2024-02-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،18فروری:

وادی کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آگ کی اٹھارہ وارداتوں میں پانچ رہائشی مکان، شاپنگ کمپلیکس ، چار گاوخانے ، ورکشاپ ، چنار کا درخت خاکستر ہوا ہے۔لاکھوں روپیہ مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ مین مارکیٹ لارنو کوکر ناگ میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ فائراینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں شاپنگ کمپلیکس کونقصان پہنچا ہے۔
کوئل ڈی ایچ پورہ کولگام میں آتشزدگی کی واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہوا ہے۔موصوف عہدیدار نے بتایا کہ کیگام سونہ بنجر پکھر پورہ بڈگام میں جنگلی علاقے میں لگی آگ سے درختوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
پتلی باغ پانپور میں شبانہ آتشزدگی کی ایک واردات میں گاو خانہ مکمل طورپر خاکستر ہوا۔ان کے مطابق بارگام اونتی پورہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب نرسری میں آگ نمودار ہوئی تاہم فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پایا گیا۔
انہوں نے کہاکہ آگ کی اس واردات میں درختوں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ بڈشاہ محلہ لالبازار میں آگ کی ایک واردات میں گاو خانہ تباہ ہوا جبکہ ہلر ڈورو کولگام میں رہائشی مکان آگ کی واردات میں خاکستر ہوا ہے۔
موصوف آفیسر نے بتایا کہ زوہامہ چاڈورہ میں چنار کا درخت آگ کی واردات میں خاکستر ہوا جبکہ ہرن کپواڑہ میں آتشزدگی کی بھیانک واردات میں رہائشی مکان پوری طرح سے تباہ ہوا ہے جبکہ لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاءبھی راکھ کے ڈھیرمیں تبدیل ہوائی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم پورہ قاضی آباد کپواڑہ میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
ڈورو گنڈ زاہد پورہ اننت ناگ میں الیکٹرک ٹرانسفر جل کا راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہواہے۔فائر اینڈ ایمرجنسی کے عہدیدار نے بتایا کہ پانپور میں آگ کی ایک واردات میں دو منزلہ ورکشاپ جل کر راکھ ہو گیا ہے جبکہ آگ کی اس واردات میں ورکشاپ میں موجود قیمتی سان بھی تباہ ہوا۔انہوں نے مزید بتایا کہ نائد یار غوثیہ کالونی میں آگ کی ایک واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہوا ہے۔
آفیسر موصوف نے بتایا کہ پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے دس اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Next Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پہاڑی علاقوں میں برف و باراں، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ شروع، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan