• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر کے لوگوں کا وزیراعظم مودی کے ساتھ فطری تعلق ہے

Online Editor by Online Editor
2024-02-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 19 فروری:

جموں و کشمیر کے لوگوں کا وزیراعظم مودی کے ساتھ فطری تعلق ہے’’ ۔یہ بات آج جموں میں مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نےمولانا اسٹیڈیم میں ہونے والے وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کے انتظامات کا موقع پر حتمی جائزہ لینے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔
وزیر موصوف کے ساتھ حکومت ہند کے سینئر افسران اور مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر انتظامیہ کی ایک ٹیم تھی،جس کی قیادت جموں ڈویژن کے کمشنر کر رہے تھے۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی کے کل ،جموں کے سرکاری دورے کے موقع پر بہت زیادہ جوش و خروش پایا جاتا ہے، لوگ ان کی آمد کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں‘‘، انہوں نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا ہر شہری ورچوئل طور پر اس پروگرام کا حصہ بننا چاہتا ہے۔
مرکزی وزیر شہر کے ایم اے اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے وزیر اعظم کے پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو سول انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کے حکام نے مودی کے عوامی پروگرام کے لیے کیے جانے والے وسیع اور ضروری انتظامات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ”مجھے خوشی ہے کہ سوسائٹی اور انتظامیہ دونوں نے مل کر اس کے لیے مناسب انتظامات کیے ہیں”۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے یاد دلایا کہ گزشتہ 70 سالوں میں جموں و کشمیر کے لیے اب تک کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکج مسٹرنریندر مودی نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد دیا تھا۔ ڈاکٹر سنگھ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم بننے کے فوراً بعد، مسٹرمودی کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سیلاب کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، اور انہوں نے اس آفت کا بخوبی سامنا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے خطہ کی ترقی کے لیے نہ صرف بہت زیادہ جسمانی اور مالی مدد کی ہے، بلکہ 5 اور 6 اگست 2019 کو مرکزی کے زیر انتظام علاقے کو اصل دھارے میں شامل کرنے کے لئے آئینی تبدیلیاں کرکے رکاوٹوں کو بھی دور کرنے کی کوشش کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا

Next Post

ہائی کورٹ میں بجلی اور ہیٹنگ سسٹم کی خرابی پر ڈویژن بینچ کی حکومت کو سرزنش

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
عدالتِ عالیہ نے نیوز پورٹلز کی بڑھتی تعداد پر مناسب کارروائی کے احکامات صادر کئے

ہائی کورٹ میں بجلی اور ہیٹنگ سسٹم کی خرابی پر ڈویژن بینچ کی حکومت کو سرزنش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan