• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حکومت جموں وکشمیر پولیس کو مضبو ط بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر بھرتی مہم شروع کر جارہی ہے

Online Editor by Online Editor
2024-02-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے 28 پولیس افسران کو آئی پی ایس میں شامل کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ محکمہ داخلہ نے جموں و کشمیر پولیس میں کانسٹیبلوں کی 4,022 خالی اَسامیوں کو جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کو بھیج دیا ہے جو قانون نافذ کرنے والی اِداروں کو مضبوط کرنے اور خطے کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کے عزم کا ایک اہم قدم ہے۔

یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر پولیس میں کانسٹیبل کے عہدوں کی آخری بار سال 2019 ء میں تشہیر کی گئی تھی اور اس سمت میں ایک بار پھر 4,022 اَسامیوں کی تشہیر کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں جموں و کشمیر پولیس میں کانسٹیبلری کے عہدوں کو مضبوط بنایا جائے گا ، مختلف سیکورٹی چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹنے اور اَمن و اَمان برقرار رکھنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اِداروں کی صلاحیت کو تقویت ملے گی۔اِس اَقدام سے نہ صرف جموں و کشمیر کے مجموعی سیکورٹی نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی بلکہ مقامی نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع کے دروازے بھی کھلیں گے۔ جموں و کشمیر پولیس کانسٹیبل کی سطح پر بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے افرادی قوت کی کمی کا دباؤ محسوس کر رہی تھی جس سے آپریشنل تیاری اور ترسیل کے میکانزم پر اَثر پڑ رہا تھا۔

بھرتی کا عمل جلد ہی سروسز سلیکشن بورڈ کے ذریعے کیا جائے گاجس میں خواہشمند اُمیدواروں کو درخواست دینے اور آئندہ بھرتی کے عمل میں حصہ لینے کے لئے شامل کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی حکومت نے مقامی نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع کو بہتر بنانے کے اَپنے وعدے کو پورا کرنے کے لئے مؤثر قدم اُٹھایا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے نئے آرمی نائب سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

Next Post

گلمرگ میں بدھ سے کھیلو اِنڈیا کے چوتھے ایڈیشن کا اِنعقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ء کیلئے لوگواور میسکوٹ کا لانچ کیا گیا

گلمرگ میں بدھ سے کھیلو اِنڈیا کے چوتھے ایڈیشن کا اِنعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan