سری نگر 25، فروری:حکام نے بتایا کہ اتوار کو مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں 3.0 شدت کا زلزلہ آیا لیکن کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔این سی ایس کے مطابق، زلزلہ صبح 11:48 بجے کے قریب آیا جس کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan
© Designed Gabfire.in - Daily Chattan