• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بسوہلی کو ہیریٹیج ٹاؤن اور آروما اسٹارٹ اپ کے طور پر تیار کیا جائے گا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Online Editor by Online Editor
2024-02-25
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر25، فروری:
مرکزی وزیر مملکت(آزادانہ چارج( سائنس اور ٹیکنالوجی؛ پی ایم او، پرسنل، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا، جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں بسوہلی کو آنے والے برسوں میں ہیریٹیج ٹاؤن اور آروما اسٹارٹ اپ منزل کے طور پر تیار کیا جائے گا۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بسوہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس موقع پر لیوینڈر آگاہی پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، بسوہلی کو پچھلی حکومتوں نے ہمیشہ نظر انداز کیا، اس طرح اس کنڈی علاقے میں اب بھی ترقیاتی خسارہ نظر آرہا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 2014 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد، ترجیحی طور پر چھوڑے گئے علاقوں کو ترقی کے دھارے میں لانا ہے تاکہ ان علاقوں میں ترقیاتی خسارے کے سنڈروم کو ختم کیا جا سکے۔وِکسِٹ بھارت اور وکِسٹ جموں و کشمیر بنانے کے وزیر اعظم ہند کے وژن کو دہراتے ہوئے، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، حکومت غریبوں، کسانوں، نوجوانوں اور ناری شکتی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ غریبوں، کسانوں، نوجوانوں اور ناری شکتی کو مختلف سرکاری فلاحی اسکیموں کے ذریعے بااختیار بنایا گیا ہے کیونکہ یہ حکومت ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ منتر پر یقین رکھتی ہے۔سڑک اور شاہراہ کی ترقی کے معاملے میں، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، شمالی ہندوستان کا پہلا کیبل اسٹیڈ برج اٹل سیٹو، جموں و کشمیر کا پہلا بین ریاستی پل کیریان۔گنڈیال وغیرہ ترقی کی بنیاد رہے ہیں جس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اگر نریندر مودی 2014 میں ہندوستان کے وزیر اعظم نہ بنتے تو شاہ پور۔کنڈی پروجیکٹ دوبارہ شروع نہ ہوتا جو پچھلے 70 سالوں سے رکا ہوا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پروجیکٹ کو سب سے زیادہ ترجیح دی کیونکہ یہ کئی طریقوں سے اس علاقے کی لائف لائن ہے، اور اس علاقے کی 4000 ایکڑ زرعی زمین کو سیراب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے زور دیا۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ خوشبو مشن ہماری پڑوسی ریاستوں جیسے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش نے شروع کیا ہے۔ چونکہ یہ حلقہ ہندوستان میں جامنی انقلاب کی جائے پیدائش رہا ہے، بسوہلی کو یہاں لیوینڈر کی کاشت شروع کرنے سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے کیونکہ اس سے اس علاقے کے کاشتکاروں کی آمدنی میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

11 سالہ کشمیری’سائنسی جینئس‘ نے ایک اور ملٹی ٹاسکنگ مشین بنائی

Next Post

ہند۔جاپان کی مشترکہ مشق ’دھرما گارڈین‘ کا راجستھان میں آغاز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ہند۔جاپان کی مشترکہ مشق ’دھرما گارڈین‘ کا راجستھان میں آغاز

ہند۔جاپان کی مشترکہ مشق ’دھرما گارڈین‘ کا راجستھان میں آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan