• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو بحیثیت ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دِلایا

Online Editor by Online Editor
2024-03-25
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو بحیثیت ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دِلایا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/25مارچ2024:
چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے آج جسٹس محمدیوسف وانی کو ایڈیشنل جج جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کی حیثیت سے عہدے کا حلف دِلایا۔یہ تقریب چیف جسٹس کے کورٹ روم میں منعقد ہوئی۔
حلف برداری کی تقریب میں سرینگر میں جسٹس تاشی ربستن، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس ونود چٹرجی کول، جسٹس سنجے دھر، جسٹس جاوید اِقبال وانی، جسٹس راہل بھارتی، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی اور جسٹس وسیم صادق نرگل نے شرکت کی جبکہ جموں سے جسٹس اَتل شری دھرن، جسٹس سنجیو کمار، جسٹس سندھو شرما، جسٹس پونیت گپتا اور جسٹس محمداکرم چودھری اور جسٹس راجیش سیکھری نے بذریعہ ورچیول موڈ تقریب میں شرکت کی۔
حلف برداری کی تقریب کی نظامت کے فرائض رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے اَنجام دی جنہوں نے مرکزی وزارت قانون و اِنصاف، محکمہ انصاف (تقرری ڈویژن) سے موصول ہونے والے نوٹیفکیشن اور صدر یہ جمہوریہ کی طرف سے جاری کردہ تقرری کے وارنٹ اور لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے جاری کردہ اِجازت نامے کے اِقتباسات پڑھے جس میں چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کو نو منتخب جج کو عہدے کا حلف دِلانے کااِختیار دیا گیا ہے۔
تقریب میں ہائی کورٹ کے سابق ججوں، ایڈووکیٹ جنرل جموں و کشمیر، ڈپٹی سالیسٹر جنرل آف اِنڈیا سری نگر، سیکرٹری محکمہ قانون، اِنصاف وپارلیمانی امور، سری نگر ہیڈکوارٹروںمیں تعینات ضلعی ججوں، مختلف باروںکے ممبران، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے افسران اور رجسٹری افسران اور ممبر سیکرٹری لیگل سروس اَتھارٹی جموںوکشمیرنے بھی شرکت کی۔
اِس طرح جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھ کر چیف جسٹس سمیت 16 ہو گئی ہے.

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شام کی تعمیر نو میں ہندوستان کا کردار— جنگ کے بعد امید کی کرن

Next Post

معروف سماجی و سیاسی کارکن محمد عبداللہ پسوال کاپی سی میں خیر مقدم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
معروف سماجی و سیاسی کارکن محمد عبداللہ پسوال کاپی سی میں خیر مقدم

معروف سماجی و سیاسی کارکن محمد عبداللہ پسوال کاپی سی میں خیر مقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan