• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی دستبردار، میدان نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کیلئے کھلا چھوڑا

Online Editor by Online Editor
2024-04-20
in تازہ تریں
A A
جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی دستبردار، میدان نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کیلئے کھلا چھوڑا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جنوبی کشمیر کی اننت ناگ – راجوری لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرکے بی جے پی نے وادی کشمیر کی تین لوک سبھا سیٹوں میں سے پہلی سیٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
بتادیں کہ اننت ناگ – راجوری لوک سیٹ کے لئے جمعہ کے روز کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی آخری تاریخ تھی اور بی جے پی کے کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کئے۔

بی جے پی کے جنرل سیکریٹری آرگینائزیشن اشوک کول نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ اننت ناگ-راجوری سیٹ سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا جائے گا۔ قیادت فیصلہ کرے گی کہ وہ کس امیدوار کی حمایت کرے گی۔

بی جے پی نے اس بار بارہمولہ اور سرینگر کی سیٹوں پر بھی کوئی امیدوار کھڑا نہیں کرنے کا فیصلہ کیا،کیونکہ ان دونوں سیٹوں پر پارٹی کو مضبوط کیڈر موجود نہیں ہے۔لیکن اننت ناگ سیٹ پر امیدوار کھڑا نہ کرنے پر جموں وکشمیر پارٹی لیڈران کو حیران میں کر دیا۔بی جے پی کے ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے دہلی کی قیادت کو امیدوار کھڑا کرنے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی، لیکن قیادت راضی نہیں ہوئی۔

اشوک کول نے کہا کہ "ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ قیادت نے حلقہ کیوں خالی چھوڑا۔”

اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے ریٹرنگ افسرسید فخر الدین کے مطابق اس نشست کے لئے کُل 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے جن کی جانچ پڑتال 20 اپریل یعنی ہفتے کو ہوگی۔اس سیٹ کے لئے 7 مئی کو پولنگ ہوگی اور اب پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، نیشنل کانفرنس کے میاں الطاف احمد اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے ظفر اقبال منہاس کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے حال ہی میں جموں میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران کشمیر کی تین سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا نہ کرنے کا عندیہ دیا تھا، تاہم جنوبی کشمیر کا بی جے پی کیڈر پارٹی کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہے۔

ادھر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا الزام ہے کہ بی جے پی کشمیر میں اپنے ‘پراکسیز؛ کی حمایت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی نے کشمیر میں میدان نہیں چھوڑا ہے بلکہ وہ در پردہ صورتحال پر کنٹرول کئے ہوئے ہے’۔

اننت ناگ – راجوری لوک سبھا میں زائد از 18 لاکھ رائے دہندگان حق رائے دہی کے اہل ہیں اور یہ نشست جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے ضلع پونچھ کے پیر پنچال علاقے تک محیط ہے۔

اس نشست پر نیشنل کانفرنس کے میاں الطاف احمد اور پی ڈی پی کی پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے درمیان سخت مقابلہ ہونے والا ہے۔ کانگریس کے سابق لیڈر و ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد اس سیٹ پر الیکش لڑنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعد میں وہ مقابلہ سے دستبردار ہوگئے حالانکہ انہوں نے ڈی ڈی سی ممبر و پارٹی کے امیدوار ایڈوکیٹ سلیم پارے کو اس سیٹ پر کھڑا کیا ہے۔

سیعد محمد الطاف بخاری کی اپنی پارٹی نے شوپیاں ضلع کے پہاڑی لیڈر ظفر منہاس کو میدان میں اتارا ہے۔ سابق ایم ایل سی منہاس نے پی ڈی پی پارٹی کو الواداع کیہ کر 2020 میں اپنی پارٹی میں شمولیٹ اختیار کی۔منہاس پونچھ اور راجوری حصوں میں پہاڑی ووٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ میں بھی ممکن ہے زعفران کی کاشت

Next Post

اسد الدین اویسی کا 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کا اعلان، ذاتی کار نہ ہونے کا دعوی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post
اسد الدین اویسی کا 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کا اعلان، ذاتی کار نہ ہونے کا دعوی

اسد الدین اویسی کا 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کا اعلان، ذاتی کار نہ ہونے کا دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan