• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ڈاڈسرہ ترال میں زیارت گاہ اور مسجد کی بے حرمتی میں ملوث شرپسند گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2024-04-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ڈاڈسرہ ترال میں زیارت گاہ اور مسجد کی بے حرمتی میں ملوث شرپسند گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاڈسرہ ترال: پولیس نے جنوبی کشمیر کے ترال علاقہ میں گزشتہ روز مسجد اور ایک زیارت گاہ کی بے حرمتی کرنے اور شیشے توڑنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پولیس نے بتایا ہے کہ اونتی پورہ پولیس نے شواہد کی بنیاد پر جرم کے مرتکب منظور احمد ساکن ترال بالا کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے۔ تاہم پولیس کے بیان کے مطابق مذکورہ شھری ذہنی طور پر معذور ہے اور اس طرح کے واقعات پہلے بھی انجام دیتا آ رہا ہے۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں اور اپنے مفادات کے حصولی کے لیے ماحول کو خراب کرنے والے عناصر کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔ واضح رہے کہ جمعرات اور جمعہ کی رات ترال کے ڈاڈسرہ میں زیارت گاہ اور کئی مسجد کے شیشے توڑے گئے تھے اور مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کی گئی تھی۔ جس کے بعد کل ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز زرگر نے از خود علاقہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا اور واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مغل روڈ ٹریفک کے لیے بند

Next Post

جنرل ، پولیس اور ایکسپنڈیچر اوبزروروں نے۲۔سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے ایس کے آئی سی سی میں مشترکہ میٹنگ منعقد کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جنرل ، پولیس اور ایکسپنڈیچر اوبزروروں نے۲۔سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے ایس کے آئی سی سی میں مشترکہ میٹنگ منعقد کی

جنرل ، پولیس اور ایکسپنڈیچر اوبزروروں نے۲۔سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے ایس کے آئی سی سی میں مشترکہ میٹنگ منعقد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan