• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

Online Editor by Online Editor
2024-05-15
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک
سرینگر/ اندھرا عبداللہ ایکارڈ کونیشنل کانفرنس کے بانی کا سرنڈر قرار دیتے ہوئے بارہمولہ پارلیمانی حلقے میں پیپلزکانفرنس کے نامزد امید وار نے کہاکہ صنم نرگو دی ڈی ٹھاکر اور محمدافضل بیگ کوسی ڈی بناکر اقتدار کے مزے لوٹنے والے کوپوری قوم کوغرق کردیااور آج یہی پارٹی عوام کوجموںو کشمیرکا نجات دہندہ تصدر کرتی ہے ۔
سوگام لولاب کے علاقے میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بارہمولہ ،بانڈی پورہ ،کپوارہ حلقے میں پیپلزکانفرنس کے نامزد امیدوار سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس پرتیربرساتے ہوئے کہاکہ 22برسوں تک جدو جہد کے بعد اقتدا رکی مسسند پر جلوئے افروز ہونے والے جدو جہد کوجب آوارہ گردی کانام دے تو ان سے قوم کوکیاتواقعات رکھنی چاہئے ۔سجاد غنی لون نے کہا کہ اندھرا عبداللہ ایکارڈپرکوئی معاہدہ نہیں تھابلکہ مرحوم شیخ محمدعبداللہ نے اس پارٹی کے لیڈروں کے سامنے سرنڈر کیاجنہیں وہ گندے نالے کے کیڑا کہاکرتے تھے ۔وزیراعظم کی حیثیت سے گرفتار ہوئے تھے کہ وزیراعلیٰ کی تنخواہ پرکام کرنے کی رضامندی ظاہر کی قوموں کے لیڈر اپنی قوم کومنزل مقصود تک پہنچاتے ہے وہ سرنڈر نہیں کرتے ۔ نامزد امیدوار نے کہاکہ عوام یہ فیصلہ کرے کہ مرکزی کابینہ میں خارجہ مملکت کے وزیر کی حیثیت سے کس نے کام انجام دیا۔انڈسٹری میں اسی عہدے پراپنے فرائض کس نے انجام دیئے ۔انہوںنے کہاکہ 96میں نیشنل کانفرنس کودو تہائی اکثریت حاصل کی قرارداد پاس کرنے کے بعد اس سے ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کے باوجود اقتدا رکے مزے کس نے لوٹے 27میں انتخابی دھاندلی کس نے کی ۔انہوںنے کہاآنجہانی صنم نرگو ان آنجہانی دیوی داس ٹھاکراور مرحوم مرضی محمدافضل بیگ کوسیڑھی بناکر خود کوکشمیر کاشیر کہلانے والا اقتدار کی کردی پرکیسے جلوئے افروز ہوا ۔
انہوںنے کہا ماضی کے اوراق اس لئے اُلٹنے پڑ رہے ہیں کہ جب ایسے سیاسی لیٰڈروں کواپنامستقبل،مخدوش اور تاریخ دکھائی دینے لگا تو وہ کسی کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ہم سے ڈھائی سال کی حکومت کا حساب مانگاجاتاہے 38سال سرکاری مزے لوٹنے والے عوام کے سامنے خود کوتصور نہیں کرتے ہیں بادشاہ او رشہزادے عوام پراحسان جھٹلاتے ہیں کہ وہ امیدوا رکی حیثیت سے میدان میںآگئے۔ سجادغنی لون نے کہاعمر عبداللہ یہ بتائے عوام کس امید پرووٹ دیگا ۔
اپنے 28سالہ ممبران پارلیمنٹ کے دور کاوہ حساب دے کہ انہوںنے وادی کے لوگوں کے لئے کیاکیاکار نامے انجادم دئیے ۔کشمیرکاتشخص بحال کرنے کادعوی کرنے والے یہ توبتائے کس تشخص کی بات کرتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ کیانیشنل کانفرنس دعویٰ کرتی ہے کہ انہوںنے عوام کے لئے بہت کچھ کیادس نام گنے کہ انہوںنے عوام کو کہاں راحت دلانے کے لئے اپنی خدمات انجام دی۔ آزاد کشمیرپربمباری پبلک سیفٹی ایکٹ کے بانی جموں وکشمیرکے لوگوں کے غمخوار نہیں ہوسکتے۔ انہوںنے کہا میں عزت اور وقار کی جنگ لڑ رہاہوں پارلیمنٹ میں صرف سرحدی ضلع کپوارہ کے لوگ نہیں بلکہ جموںو کشمیرکے ان مسائل کواُجاگر کروں گا جن کی طرف ابھی تک کس نے توجہ نہیں دی ان علاقوں کوسیاحتی نقشے پرلانے کی کوشش کروں جنہیں نظروں سے اوجھل کر دیاہے۔ انہوںنے کہا میں این سی کے لیڈروں کویہ واضح کردیناچاہتوں ہوں میں ڈرتا نہیں ہوںآپ کوئی بھی الزام لگا ئے میں کسی بھی وقت کسی بھی فورم پرجواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہوں ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم مودی نے پرچہ نامزدگی کے لیے 14 مئی کی تاریخ صبح 11.40 بجے کا ہی وقت کیوں منتخب کیا؟

Next Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی جموں و کشمیر میں اعلی رائے شماری کی شرح کو ظاہر کرتی ہے۔ امت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

آرٹیکل 370 کی منسوخی جموں و کشمیر میں اعلی رائے شماری کی شرح کو ظاہر کرتی ہے۔ امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan