• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ، امرناتھ جی یاترا کا 29 جون سے آغاز

Online Editor by Online Editor
2024-06-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ، امرناتھ جی یاترا کا 29 جون سے آغاز
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل، امرناتھ یاترا: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں شری امرناتھ جی یاترا کے بالتل بیس کیمپ کا دورہ کر کے وہاں سکیورٹی انتظامات و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ری امرناتھ جی یاترا کے بالتل کیمپ کا دورہ کر کے وہاں سکیورٹی انتظامات و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: میں نے آج گاندربل ضلع میں شہری امر ناتھ جی یاترا کے بالتل بیس کیمپ کا دورہ کیا۔

ان کے پوسٹ میں مزید کہنا تھا: یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات اور مختلف سہولیات بشمول ادویات، آکسیجن، پانی، خوراک، صفائی وستھرائی اور یاتری کیمپ اور روٹ کے ساتھ ٹیلی کام کنیکٹیوٹی کا جائزہ لیا۔ بتادیں کہ 52 دنوں پر محیط سالانہ شہری امرناتھ جی یاترا 29 جون کو شروع ہوکر 19 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ یاترا حسب روایت 48 کلومیٹر طویل نون پہلگام اور 14 کلو میٹر طویل بالتل روٹس سے شروع ہوگی۔ سال گزشته زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے شری امر ناتھ جی کی یاترا کی تھی۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل ہی کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وی کے بردی کی زیر قیادت ایک اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی اور یاتریوں کی حفاظت اور انہیں پرامن ماحول فراہم کرنے کے حوالہ سے محکمۂ پولیس کی جانب سے کیے جارہے اقدامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’حادثاتی‘ گرینیڈ دھماکے میں فوجی زخمی

Next Post

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan