• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنرنے ’’ کشمیر میراتھن‘‘ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-07-11
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنرنے ’’ کشمیر میراتھن‘‘ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ؤسری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں’’کشمیر میراتھن‘‘ کے اِفتتاحی ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، کمشنر سیکرٹری محکمہ سیاحت یشامدگل اور دیگر سینئراَفسران نے شرکت کی۔ لداخ میراتھن کے بانی اور ریس ڈائریکٹر پدم شری چیوانگ موٹوپ گوبا نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔
میٹنگ میں اَکتوبر میں سری نگر میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے لئے روڈ میپ ، ٹائم لائنز اور پروموشنل حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی نقشے پر لانے اور جموں وکشمیر یوٹی کو ایڈونچر سیاحت کے لئے ایک مثالی مقام اور پروگراموں کے مرکز کے طور پر ترقی دینے کے لئے یو ٹی اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔
اُنہوںنے کہا کہ جب ہم اس میراتھن پروگرام کا اِنعقاد کریں گے تو دُنیا کی نظریں جموں و کشمیر پر ہوں گی اور لوگوں بالخصوص تجارت اور سیاحت سے وابستہ اَفراد کو ہندوستان اور بیرون ملک کے شرکأ کے سامنے اَپنی منفرد ثقافت اور گرمجوشی سے مہمان نوازی پیش کرنے کا موقعہ ملے گا۔
’’کشمیر میراتھن ‘‘کا بنیادی مقصد بین الاقوامی سطح پر جموں و کشمیر کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنا اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینا اور صحت اور تندرستی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ کشمیر کے بھرپور ورثے اور قدرتی خوبصورتی کی نمائش کے علاوہ مقامی کمیونٹیوں کو فخر اور اپنائیت کے احساس کو فروغ دینے کے لئے ایونٹ کی منصوبہ بندی اور اسے چلانے میں بھی شامل کیا جائے گا۔
ہندوستان اور بیرون ملک کے دوڑنے والوں سے دو دوڑ میراتھن ( 42کلومیٹر ) اور ہاف میراتھن ( 21کلومیٹر ) میں حصہ لینے کی اُمید ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کونسر جان سری نگر کی پہلی خاتون ای رکشہ ڈرائیور بن گئیں

Next Post

لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کے نزدیک 108کلو سونا برآمد تین اسمگلر گرفتار :آئی ٹی بی پی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار

لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کے نزدیک 108کلو سونا برآمد تین اسمگلر گرفتار :آئی ٹی بی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan