• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

یاسین ملک سزائے موت کیس، جج نے کیا خود کو سماعت سے علیحدہ

Online Editor by Online Editor
2024-07-12
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
یاسین ملک سزائے موت کیس، جج نے کیا خود کو سماعت سے علیحدہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے عسکریت پسندوں کی مالی معاونت کے معاملے میں علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست کی سماعت سے جمعرات کو خود کو الگ کر لیا۔ اس طرح کے معاملات کو سنبھالنے والے ججوں کی فہرست میں تبدیلی کی وجہ سے یہ مقدمہ اب جسٹس پرتھیبا ایم سنگھ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ جسٹس سنگھ نے کہا: ’’9 اگست کو (اس کیس کو) ایک اور بنچ کے سامنے کیس پیش کریں، جس میں جسٹس شرما ممبر نہیں ہے۔‘‘
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ محمد یاسین ملک اس وقت عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، اور تہاڑ جیل سے ورچوئل طور پر ہوئی کورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ہدایت دی کہ وہ اگلی سماعت کے لیے بھی ورچوئل طور پر پیش ہوتے رہیں گے۔ یاد رہے کہ این آئی اے کی جانب سے ملک کو سزائے موت دئے جانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے 29 مئی 2023 کو یاسین ملک کو نوٹس جاری کی تھی اور اگلی سماعت کے لیے ان کی موجودگی کی درخواست بھی کی تھی۔ جیل حکام نے بعد میں ملک کو ’’بہت زیادہ خطرے والا قیدی‘‘ جتلاتے ہوئے عدالت سے درخواست کی کہ یاسین ملک کو ورچوئل موڑ کے ذریعے ہی کورٹ میں پیش کیا جائے۔ ہائی کورٹ نے یہ درخواست منظور کی تھی۔
اس سے قبل 24 مئی 2022 کو ایک ٹرائل کورٹ نے یاسین ملک کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) اور انڈین پینل کوڑ کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ تاہم این آئی اے نے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی کرتے ہوئے ملک کو سزائے موت سنائے جانے کی سفارش کرتے ہوئے کورٹ میں عرضی دائر کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت کی خاندانی منصوبہ بندی کا سفر

Next Post

بارہمولہ میں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بارہمولہ میں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

بارہمولہ میں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan